نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مظاہرے کئے جس کے دوران دونوں فریق کے درمیان جھڑپیں ہو گئیں۔
ان جھڑپوں میں متعدد مظاہرین شدید زخمی ہوگئے۔ ای بی سی ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ کچھ مظاہرین نے عوام کی جانب پیٹرول بم بھی پھینکے۔
ٹی وی چینل سے جاری تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ اس تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی ہ ...
مظاہرے مصلی، دیۃ، نویدرات، كرزكان، البلاد القدیم، ابو سبع، الشاخورۃ، سار اور سنابس میں منعقد ہوئے جن میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی۔ ان میں سے کچھ قصبوں میں بحرینی عوام نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر اپنا غصہ ظاہر کیا۔
اسی طرح بحرینی عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ح ...
مظاہرے کی اجازت دے کر پورپ سے اظہار یکجہتی کی خلاف ورزی کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فرانسوا اولاند نے یورپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکی کی درخواست پر ان کو مشترک موقف اختیار کرنا چاہئے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانس کی حکومت کو اس طرح کے مظاہرے کے انعقاد کو ...
مظاہرے کے دوران عوام کے قتل عام میں حسنی مبارک کا کوئی کردار نہیں تھا۔
اس عدالت نے اسی طرح حسنی مبارک کے خلاف شہری معاملات پر دوبارہ سماعت کے لئے 2011 کے قتل عام میں ہلاک افراد کے اہل خانہ کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا جس سے حسنی مبارک کے خلاف کیس پر دوبارہ سماعت کی اپیل کا امکان ختم ہو گیا ...
مظاہرے کئے۔ الوقت - بحرینی عوام نے ملک کی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے سنائے گئے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوان مصطفی حمدان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں ...
مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے د ...
مظاہرے تین دن تک جاری رہا اور اتوار کو اس میں شامل ہونے والوں کی تعداد کافی بڑھ گئی تھی۔ مظاہرین ایپک اجلاس کے منعقد ہونے کے مقام پر دروازے پر جمع ہو کر اجلاس کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران مظاہرین اور صیہونی نواز ایک دھڑ ...
مظاہرے شروع ہو گئے۔ بے قابو ہجوم کو روکنے کے لئے پہلے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ کشیدگی روکنے کے لئے پہلے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی لیکن جب حالات پر کنٹرول نہیں ہوا تو پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی جس میں تین افراد جاں بحق اور چار دیگر زخمی بھی ہوگئے۔
مظاہرے کئے جس میں 2 پولیس اہلکاروں کے مشتبہ قتل کے الزام میں 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
بحرین کے ایک عدالت نے دو بے گناہ بحرینی شہریوں محمد ابراہیم طوق اور محمد رضی عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے بے بنیاد الزام میں سزائے موت سنائی ہے جس کی شدید الفاظ میں مخالفت کی جا ر ...
مظاہرے کرتے ہیں۔
جمعرات کو بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین نے مغربی کنارے کے بیت جلاء سے بیت المقدس کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی كریمسن تک مارچ کیا، جہاں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 3000 ایکڑ کاشت کی زمین کو ضبط کر لیا اور نسل پرست دیوار تعمیر کر دی ۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں دیر حنا ا ...