نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مشہور حکومتوں کی جانب سے امداد حاصل کر رہے ہیں لیکن جارح حکومتیں منافق ہیں اور جھوٹے دعوے کرتی ہیں ان کے پاس اپنے مدعا کو ثابت کرنے کے لئےکوئی دلیل نہیں ہے۔ ہم نے ان سے بارہا کہا کہ وہ ٹیلیویژن اور دستاویزات کے ذریعے اپنے دعوی پر دلیل پیش کریں لیکن جھوٹ کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجو ...
مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں جبکہ ان کے حامی ان کو نیشنل ہیرو کہتے ہیں اور وہ اس وقت ایران کے دشمنوں سے جنگ میں مصروف ہیں۔
اٹلانٹک نے 2014 میں پہلی بار سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی جنرل سلیمانی کی تصاویر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ انسٹاگرام پر ان کے پیج پر 1 لاکھ 90 ہزار حامی ہیں۔
حالیہ ...
مشہور عرب اخبار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے اچانک دورہ عراق کا سبب قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ عراق کی ثالثی سے ریاض کو علاقے میں الگ تھلگ پڑنے سے روک دے۔ الوقت - ایک مشہور عرب اخبار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے اچانک دورہ عراق کا سبب قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب چاہتا ...
مشہور تجزیہ نگار نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران کے حلاف پابندیاں اس کو میزائل پروگرام سے باز رہنے پر مجبور نہیں کر سکتیں۔ الوقت - امریکا کےسابق نائب وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران کے حلاف پابندیاں اس کو میزائل پروگرام سے باز رہنے پر مجبور نہیں کر سکتیں ...
مشہور جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے جون 2014 میں عراقی قیدیوں کا قتل عام کیا تھا۔ 2014 میں داعش کی جانب سے عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر موصل پر قبضہ کر لیا گیا تھا۔ موصل کے مشرقی حصہ داعش کے قبضہ سے آزاد ہو چکا ہے۔ عراق فوج نے 19 فروری کو مغربی موصل کو آزاد کرانے کا آپریشن شروع کیا تھا۔
مشہور تاریخ داں اور ماہر اقتصادیات نوام چامسکی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں اقتصادی صورتحال بہت بدتر ہو جائے گی اور اس کا بوجھ ٹیکس دینے والوں پر زیادہ پڑے گا۔
رشل ریورز نے اپنے مقالے میں نوام چامسکی کی پیشنگوئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی اقتصادی رونق ...
مشہور رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں ہاتھ ملنے کے اپنے انداز کو لے کر خبروں میں رہنے والے ٹرمپ نے مرکل کی ہاتھ ملانے کی گزارش کو بالکل نظر انداز کر دیا۔
وائٹ ہاؤس میں واقع اوول آفس میں اجلاس کے بعد باضابطہ فوٹو سیکشن کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور انگلا مرکل کرسیوں پر بیٹھے تھے۔ اس دوران وہاں موجود فوٹو گرافر ...
مشہور و تاریخی قبرستان باب الصغير میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں 150 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ 15 مارچ کو دمشق میں ہی عدلیہ کی ایک عمارت میں ہوئے بم دھماکے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے تھے۔
مشہور رہنما کو قتل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے تل الہوی علاقے میں مازن الفقہا کو ان کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔ ان کے مطابق مازن کو بہت قریب سے گولی ماری گئی۔
اسی درمیان حماس کے ایک رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کاروائی صیہونی حکومت کے عناصر نے انجام دی ہے۔ ادھر فلسطین کے مزاح ...