نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
واضح رہے کہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ شام کے بحران کے دوران دمشق کے مضافاتی علاقے صیدنايا کی جیل میں پانچ سے 13 ہزارافراد کو موت کی سزا دی گئی ہے۔
مسترد کر دیا کہ حسنی مبارک کے خلاف دوسرے کیس دوبارہ شروع کئے جائیں۔ اس طرح اب حسنی مبارک کے خلاف مقدمہ چلانے کا امکان بھی ختم ہو گیا ہے ۔
مصر میں 2011 کے انقلاب نے تین عشروں سے زیادہ وقت سے جاری حسنی مبارک کے اقتدار کا خاتمہ کر دیا تھا۔
مصر کے 88 سالہ ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو پہلی بار 2012 میں 239 مظا ...
مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے حکمراں، اپنے داخلی مسائل کے حل اور عوام کے قانونی اور پرامن مطالبات پورے کرنے میں ناتواں ہیں اور ہر کچھ دن بعد، بحرینی عوام کے اعتراضات کو ایران کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام ظالم و جابر حکومتیں جنہیں عوام کی مخالفت کا سامنا ہے، دوسرے م ...
مسترد کر دیا۔ الوقت - روس کے كرملین ہاؤس کے ترجمان دیمیتري پیسكوف نے حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکومت اور روس کے درمیان مفاہمت پر مبنی الجزیرہ ٹی وی چینل کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
انہوں جمعرات کو قطر کے اس ٹی وی چینل کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ماسکو نے اسرائیل کو اس بات کی اجازت دے دی ہے ...
مسترد کرتے ہیں اور وہ اس ملک میں خونریزی اور جنگ پر زور دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، دہشت گردوں کو شام لے گئے تاکہ وہ مزاحمت کے محاذ سے لڑیں اور اس کا اعتراف خود انہوں نے ہی کیا ہے۔
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ داعش اور النصرہ فرنٹ علاقے میں امریکی منصوبے پر کام کر رہا ہے اور ...
امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔ الوقت - امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سے وہ بہت مایوس ہیں۔ اس بات کو ٹرمپ کے لئے ایک جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہ ...
مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما سوراج نے کہا کہ ہندوستان اس عزم کی تکرار کرتا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، گلگت، بلتستان سمیت پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے ...