نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مزید بھڑکا رہی ہیں۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار اور ناروے کے سفارتکار یان اگیلنیڈ نے اسی طرح تاکید کی کہ محاصرے اور بھوک سے یمن کے شہری خطرے میں ہیں اور سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن کے شہریوں کی مدد بھی نہیں کی جا سکتی ہے اور اگر یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری رہے تو اس ملک کے عوام کے آلام ...
مزید توسیع پر زور دیا ہے۔
ایران اور روس کے مشترکہ اعلامیے میں شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا ہے اور دونوں ممالک نے دہشت گردوں کے خلاف شام کی حکومت، عوام اور فوج کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔
تہران اور ماسکو نے اسی طرح مشترکہ اعلامیے میں یمن کی تباہ کن جن ...
مزید کہا کہ ایسی صورت میں کہ جب امریکہ بہت سے اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں وہ ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام ن ...
شام کی فوج کی اس کارروائی میں متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ حماۃ کے شمالی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے ابو عبیدہ، شليوط، حجامہ، زور مسالک اور تصليبہ ام حسان نامی شہروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شا ...
مزید بہتری آئے گی جس سے دونوں ہی ممالک کو فائدہ ہو گا۔
فضائی خدمات کے معاہدے کے علاوہ دونوں ممالک نے ملائیشیا میں مجوزہ 25 لاکھ ٹن سالانہ یوریا اور امونیا کی پیداوار پلانٹ کی پیشرفت کو لے کر تعاون کے لئے ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے۔ کھیل اور دونوں ممالک کی تعلیمی توانائی کے شعبے میں تعاون کو ...
مزید کہا کہ اگر چین، شمالی کوریا کے مسئلے کو حل نہیں کرتا تو اس کو ہمیں اکیلے ہی حل کرنا ہوگا اور ہم ایسا کر سکتے ہیں۔
جمعرات اور جمعہ کو ہونے والی ملاقات کے دوران شی اور ٹرمپ کے درمیان شمالی کوریا، کاروبار اور جنوبی چین کے سمندر میں علاقائی تنازعہ سمیت متعدد مسائل پر گفتگو کے امکانات ہیں۔
ٹرمپ نے ...
مزید کہنا تھا کہ امریکی حکومت سے انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی سے جد و جہد کو علاقائی اور بین الاقوامی جھڑپوں اور عالمی سطح پر پائی جانے والی کشمکش کی وجہ سے خراب نہ کرے۔
حیدر العبادی نے اسی طرح عرب ممالک کے داخلی اختلافات کو حل کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ عراقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ...
مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے مت ...
مزید پیچیدہ بنا دیں گے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ جلد ہی امریکہ کے اس حملے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جائے گا۔ روس نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے، شام میں دہشت گردی سے جدوجہد کی کوششوں کو کمزور کریں گے، اس سلسلے میں اق ...