نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مذاکرات میں مخالفین کی عدم شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں مخالف محاذ کی جانب سے کوئی بھی بہانہ یا سبب قابل قبول نہیں ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ماسکو کو پورا یقین ہے کہ کچھ ممالک نے شام کے مخالفین کو آستانہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ...
مذاکرات کے بعد ٹرمپ نے میڈیا بریفنگ میں ایک بار پھر سابق صدر باراک اوباما کی فون ٹیپنگ کے تعلق سے تنقید کی ۔ انہوں نے جرمن چانسلر کی موجودگی میں میڈیا کے سامنے کہا کہ شاید ہمارے درمیان کچھ اشتراکات ہیں تاہم ٹرمپ جب فون ٹیپنگ کا ذکر کر رہ تھے تو مرکل چپ ہی رہیں۔
واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطاب ...
مذاکرات اور ان کے نتائج کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔
اس سے پہلے ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ حمید محمدی نے حج ابراہیمی کی بحالی کے لئے ایران کی شرائط کے بارے میں کہا تھا کہ ایرانی زائرین کے لئے قانونی اور سفارتی مدد کے امکانات، منا میں شہید ہونے والے 464 ایرانی حاجیوں کو معاوضہ ک ...
مذاکرات جیسے متوازی راستوں سے حل کیا جا سکتا ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ شام کا بحران، دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی راستوں سے حل کیا جا سکتا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے روسی اور یورپی پارلیمنٹ کے وفود سے ملاقات میں کہا کہ جو کچھ شام میں ہو رہا ہے وہ روس اور چین جیسے ب ...
مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کشمیر عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
صدر پاکستان نے کہا کہ پاکستان گزشتہ کئی سال سے دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اس موقع پر پاک وزیر اعظم ...
مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔
ان دونوں مراسلوں میں شام کی وزارت خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ دمشق، اقوام متحدہ کی س ...
مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، یہ دفاعی میزائل سسٹم خلیج فارس کے جنوبی علاقے کے تمام عرب ممالک کی حفاظت کے لئے تعینات کی جائے گی۔
اگرچہ عرب ممالک نے اب تک اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے، جس سے وہ یہ دفاعی سسٹم خریدیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک اور امریکہ کے ...
مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ہوئی کہ شامی حکومت کے سوالات اور تجاویز کا فریق مقابل کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ الوقت - جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ہوئی ...
مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرنے پر تاکید کرنا ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ دہشت گردی سے جدوجہد اور داعش اور تکفیری دہشت گردوں کے کنٹرول سے باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانا، عراق کی حکومت اور عوام کا اہم موضوع رہا ہے اور ایران نے بھی اس مسئلے میں عراق کی حمایت کی اور ...
مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ الوقت - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے ...