نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مخالفین میں جھڑپیں ہوگئیں۔ الوقت - امریکا میں ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور ان کے مخالفین میں جھڑپیں ہوگئیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے کیلیفورنیا کے برکلی شہر میں مظاہرے کئے جس کے دوران دونوں فریق کے درمیان جھڑپیں ہو گئیں ...
مخالفین کی پیشرفت کے بند گلی میں پہنچنے سے شام کے حالات میں واحد کھلاڑی کی حیثیت سے روس شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں (ایران، عراق اور حزب اللہ) سے براہ راست تصادم کے بغیر اسرائیل کی سیکورٹی کے خدشات کو برطرف کرنے کے لئے ضروری ضمانت دے سکتا ہے۔ ان سب کے باجوود یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ ...
مخالفین کو پورے ملک میں سخت سیکورٹی انتظامات کا سامنا ہے اور اب تک متعدد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی ارم نیوز ویب سائٹ کے مطابق جدہ، ریاض اور مکہ مکرمہ سمیت مختلف شہروں کے بازاروں، محلوں اور دکانوں میں غیر ملکی مزدوروں کے کاغذات کی سختی سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔
ریاض کی ب ...
مخالفین بحران کا حل نہیں چاہتے۔ الوقت - روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں حکومت مخالفین بحران کا حل نہیں چاہتے۔
ماریا زاحارووا نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں شام کے بحران کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات میں مخالفین کی عدم شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں مخالف محاذ کی جان ...
مخالفین کے نکلنے میں میں ایک ہفتے کی تاخیر ہوئی ہے۔
مسلح گروہوں کے نکلنے کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ہے۔ صوبہ حمص کے گورنر نے بھی کہا ہے کہ الوعر علاقے میں معمولات زندگی اپنی پٹری پر آ گیا اور جھڑپوں کی وجہ سے جن لوگوں نے علاقہ چھوڑا ہے ان کی تعداد، علاقے کی آبادی سے دس فیصد سے زیادہ نہیں ہے۔
مخالفین حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو متعدد قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے متوسط فاصلے کے میزائل سے مقابلہ کرنے کے لے اس نئے دفاعی میزائل سسٹم کو تیار کیا گیا ہ ...
مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔
اسکائی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ شام کی فوج نے کبھی بھی اپنے حملوں میں کیمیائی ہتھیارو ...
مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔