نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
متنازعہ پالیسیوں پر پورے مقبوضہ فلسطین میں مظاہرے کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ سیکڑوں اسرائیلیوں نے گزشتہ سال نومبر میں بھی صیہونی حکومت کی تنقید کرنے والے صحافیوں اور میڈیا کے خلاف نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے تل ابیب میں مظاہرہ کیا تھا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نیتن ی ...
متنازع بیان سامنے آئے جن کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔ ایک طرف تو سعودی عرب نے جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مہد ہے، شام کی تعمیر نو پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے شام کی تعمیر نو کا بیڑا اٹھایا ہے لیکن اس کے لئے اس نے کچھ شرط لگائی ہے۔
شام کی تعمیر نے لئے سعودی عرب کا 20 ...
ترکی کے ممبران پارلیمنٹ نے اس قرارداد کو منظو کر لیا ہے جس کے تحت موجودہ صدر کے اختیارات میں اضافہ ہو جائے گا۔ الوقت - ترکی کے ممبران پارلیمنٹ نے اس قرارداد کو منظو کر لیا ہے جس کے تحت موجودہ صدر کے اختیارات میں اضافہ ہو جائے گا۔
آناتولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی پارلیمنٹ میں ...
متنازع حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ الوقت - امریکی انتظامیہ نے ایک عدالتی حکم کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس متنازع حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ امریکی محک ...
متنازع حکم کے بارے میں کہا تھا کہ وہ ہمیں دنیا کے سامنے بے وقوف ثابت کر رہے ہیں۔
ٹرمپ نے این بی سی ٹی وی سے نشر ہونے والے شوارزنیگر کے پروگرام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا کہ كیليفورنيا کے گورنر کے طور پر شوارزنیگر کا کام خراب تھا اور اب وہ ٹی وی کے اینکر بن کر مزید برا کام کر رہے ہیں ۔
ٹرمنی ...
متنازع سرکاری حکم (executive order) کو بحال کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ الوقت - امریکی فیڈرل اپیل کورٹ نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع سرکاری حکم (executive order) کو بحال کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کو ایک 'سیاسی فیصلہ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کے متنازع سرکاری حکم کے تحت سات مسلم ممالک س ...
متنازع صدر کی دھمکیوں سے ایران کی دفاعی ترقی میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی۔ الوقت - مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹجک مطالعہ مرکز کے سربراہ نے فرانس کے اخبار ليمونڈ اور فرانس ٹوئنٹی فور نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ امریکا کے متنازع صدر کی دھمکیوں سے ایران کی دفاعی ترقی میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی۔
ڈاكٹ ...
متنازعہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں برطانیہ کی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یورپی یونین سے لندن کے نکلنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بریگزیٹ برطانوی شہریوں پر شاندار اثرات مرتب کرے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے لندن تجارتی معاہدے ...
متنازع بیانات اتنے ہی سامنے آ رہے ہیں تاہم عراقیوں نے یہ ثابت کر دیا کہ تمام عراقی داعش کے خلاف جنگ میں ایک ہی صف میں شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ فتنے اور فساد کی کوشش کر رہے ہیں، ان کو ہمارے درمیان نہیں ہونا چاہئے۔ عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی رضاکار فورس یا الحشد الشعبی نے ...
متنازع مقام پر تمام ہندوستانیوں کی شرکت کے ساتھ ایک بہت بڑا رام مندر بنایا جانا چاہئے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوسبلے نے کہا کہ مذہب، پارلیمنٹ اور عدالت جانے والے فریق کو مل کر اس متنازع مسئلہ کو حل کرنا پڑے گا۔
ہندوستان میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ...