نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مارکٹ کھل گئی ہے، دنیا بھر کے لوگ ایران آ رہے ہیں، وہ ایران کے ساتھ تعلقات صحیح کرنا چاہتے ہیں، تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اس میں سب سے زیادہ حق پاکستان کا بنتا ہے کیونکہ پاکستان ہی ایران کا سب سے قریبی پڑوسی ہے اور ان کے درمیان بہت گہرے تعلقات بھی ہیں۔ اس طرح سے پاکستان، اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے ...
مارکٹوں کو بھیجی جانے والی اشیائےخورد و نوش میں بھی زہر ملا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلسطین کے سماجی کارکن اور اسرئیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لئے سر گرم گروپوں نے شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی تیار کردہ اشیائے خوردو نوش استعمال نہ کریں کیوں کہ خدشہ ہے کہ اسرائیل کے شرپسند ان میں زہر ملا س ...
مارکٹ سمجھی جاتی ہے۔ ان علاقوں کے ممالک نے 2013 میں برطانیہ سے سب سے زیادہ فوجی ساز وسامان کی خریداری کا معاہدہ کیا، گرچہ اعداد وشمار میں اتار چڑھاو ہے لیکن برطانیہ کی وزارت صنعت و تجارت کے مطابق 2013 میں عالمی بازار میں دفاعی ساز و سامان کی برآمدات میں اس ملک کا حصہ 22 فیصد یعنی 9.8 ارب پاونڈ ...
مارکٹ میں ٹرک سے 12 افراد کو کچل دیا اور 50 دیگر کو زخمی کر دیا۔
الوقت - جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک ٹرک ڈرائیور نے کرسمس مارکٹ میں ٹرک سے 12 افراد کو کچل دیا اور 50 دیگر کو زخمی کر دیا۔
پولیس نے شک ظاہر کیا ہے کہ ٹرک ڈرائیور نے جان بوجھ کر ٹرک کو بازار میں تیز رفتار سے دوڑایا۔ ی ...
مارکٹ میں ہوئے دھماکوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ان دھماکوں کی تصاویر مقامی ٹی وی چینلز پر دکھائی جا رہی ہیں جن میں لگتا ہے کہ پہلے ایک اسٹال میں آگ لگی، جس کے بعد دھماکوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
اس کے بعد پورے علاقے میں دھواں بھر گیا اور لوگ افراتفری کے درمیان بھاگنے لگے۔ دھماکوں کے ...