نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
لیڈر یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات کا سلسلہ ختم نہیں ہوا ہے۔
ان کے مطابق یاسر عرفات کے قتل کی تفتیش کیلئے قائم تحقیقاتی کمیشن نے ملزمین کی شناخت میں سنگ میل طے کیا ہے اور ہم حقیقت تک پہنچ گئے ہیں۔ جب کمیشن حتمی نتائج کا اعلان کرے گا تو پوری قوم کو پتہ چل جائے گا کہ یاسر عرفات کا قتل کس نے کیا تھا۔
لیڈر اس دھڑے کے ساتھ ایران کے تعاون کے بارے میں مذاکرات کے مقصد سے ایران میں ہیں، کہا ہے کہ ایران میں طالبان کی موجودگی کی خبر مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ ایران کے تعلقات، اس ملک کی مرکزی حکومت کے تناظر میں دوستانہ تعاون اور مشترکہ مفادات اور سلامتی پر مبنی ہیں۔
لیڈر مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں کی وجوہات پر توجہ دیں اور اس کو روکنے کے لئے حکمت عملی بنائیں۔
برطانوی مسلم کونسل کے اس بیان میں برطانوی مسلمانوں کے ساتھ غیر مناسب رویے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لندن میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے ایک مسلمان کو زخمی کر دیا، ایک مسلما ...
لیڈر رحمان ملک، بابر اعوان سمیت سات مسافر موجود تھے۔
كاروان جمہوریت ٹرک سے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ لوگوں کو بڑی مایوسی ہے پاکستان سے لیکن میں یہاں مایوسی دینے نہیں آیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیر لے کر رہیں گے۔ انہوں نے ہندوستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دونوں سرحدو ...
لیڈر اور محنت کش مزاحمت کار تھے۔ سید حسن نصر اللہ کے مطابق، ہم کبھی بھی حزب اللہ کے تئیں ان کی حمایت کو فراموش نہیں کر سکتے۔ وہ ہماری خوشی میں خوش ہوتے تھے اور ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوتے تھے۔ انہوں نے ہماری مدد کرنے میں کبھی بھی لیت و لعل نہیں کیا۔
عراق کی مجلس اعلی اسلامی ...
لیڈر کو فوری رہا کرے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک کی تحریک اسلامی کے لیڈر کو فوری رہا کرے۔
ڈیلی نیوز کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے نائیجیریا کی حکومت سے کہا ہے کہ 45 دن کے بعد آزاد کرنے کی مدت کے گزر جانے کے بعد شیخ زكزكی ...