نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لڑاکا طیارے سے ان کا رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔
یمن سے موصولہ خبروں کے مطابق یمن میں یو اے ای کا ایک لڑاکا طیارے کو یمنی فوج نے مار گرایا ہے۔ تباہ شدہ یو اے ای کے طیارے میں سوار دونوں پائلٹوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
واضح رہے کہ یمن پر سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے حملے کے آغاز س ...
لڑاکا طیارے فرانس سے خریدے گا۔
اس معاہدے پر تین ہفتوں میں دستخط ہوں گے اور ہندوستان کو طیاروں کی پہلی کھیپ ملنے میں کم از کم 18 مہینوں کا وقت لگے گا۔
فرانس نے شروعات میں اسلحے کے نظام سے مکمل طور پر مسلح 36 جنگی طیاروں کے لئے 11 ارب یورو کا مطالبہ کیا تھا۔ قیمتوں کے مسئلے پر ہ ...
لڑاکا طیارے ہر وقت آمادہ رہتے ہیں، اسی لئے پاکستانیوں کو خبر دئیے بغیر امریکی ہیلی کاپٹروں کے لئے ایبٹ آباد میں داخل ہونا آسان نہیں تھا۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا اب بھی ان کا خیال ہے کہ پاکستان نے اسامہ کی ہلاکت میں امریکا کی مدد کی، انہوں نے کہا، 'پہلے سے زیادہ۔'
گزشتہ سال بھی کیا تھا ایسا ...
لڑاکا طیاروں نے کئی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے جن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شام کے جنگی طیاروں نے ترکی سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں بھی دہشت گردوں کی سپلائی لائنوں کو نشانہ بنایا۔
لڑاکا طیارے جوف کے کسی علاقے پر حملہ کرنا چاہتے تھے کہ انہوں نے غلطی سے اپنے ہی ایجنٹوں پر بمباری کر دی۔ اس درمیان یمن کے ایک فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ الجوف کے متون شہر میں فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی ایجنٹوں کی پیشرفت کی کوشش ناکام بنا دی اور انہیں شدید جانی نقصان پہنچایا۔
لڑاکا طیاروں نے مشرقی صوبے دیرالزور کے القوريہ علاقے میں دہشت گرد گروپ داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں 70 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے اور دسیوں زخمی ہو گئے۔ شامی فضائیہ نے تاریخی شہر پالميرا کے قریب واقع شاعر نامی آئل فیلڈ کے قریب داعش کے دہشت گردوں کے اجتماع کی جگہ پر بھی بمباری کی ہے۔
اس درمیان ...
لڑاکا طیاروں نے بھی مشرقی شام میں دیرالزور کے مضافاتی علاقوں منجملہ الجفرہ، حطلہ اور حسینہ نامی قصبوں اور دیہاتوں میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ دہشت گرد گروہ داعش نے بھی حلب میں صلاح الدین کے علاقے پر گولہ باری کی جس میں کئی عام شہری ...
لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کے ساتھ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے 30 کروڑ ڈالر کی سالانہ مدد بھی روک دی ہے۔
واضح رہے کہ تین دن پہلے ہی اشرف غنی نے خبردار کیا تھا کہ اگر پاکستان، افغان ٹرکوں کو واہگہ سرحد سے ہندوستان جانے کی اجازت نہیں دے گا تو وہ اسے بھی مشرق وسطی کے ممالک تک جانے ک ...
لڑاکا باقی نہ بچے ۔
حزب اللہ کو مسلح ہونے سے روكنا : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ، علاقے میں اسرائیل سے جدوجہد میں سرفہرست اور سب سے بڑی تنظیم ہے جس نے شام میں اپنی مؤثر موجودگی سے جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ اسرائیل اس بات سے فکر مند ہے کہ ایران اور شام، حزب اللہ کو جدید ...