:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، سعودی جنگی طیاروں نے اپنے ہی ایجنٹوں پر حملہ کردیا

Sunday 26 June 2016
یمن، سعودی جنگی طیاروں نے اپنے ہی ایجنٹوں پر حملہ کردیا

الوقت - یمن میں آل سعود کے کئی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
یمن کے المسيرہ ٹی وی کے مطابق جنوبی یمن کے تعز شہر کے كلابہ علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والے کئی سعودی ایجنٹ یمنی فورسز کی فائرنگ میں ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو سعودی ایجنٹ یمنی فورسز کی فائرنگ میں مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ تعزمیں ہونے والی جھڑپوں میں سعودی ایجنٹوں کا ایک کمانڈر مارا گیا ہے۔
اسی طرح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ الجوف کے ایک علاقے پر غلطی سے فائرنگ کر دی جس میں کم سے کم 16 سعودی ایجنٹ ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔ سعودی لڑاکا طیارے جوف کے کسی علاقے پر حملہ کرنا چاہتے تھے کہ انہوں نے غلطی سے اپنے ہی ایجنٹوں پر بمباری کر دی۔ اس درمیان یمن کے ایک فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ الجوف کے متون شہر میں فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی ایجنٹوں کی پیشرفت کی کوشش ناکام بنا دی اور انہیں شدید جانی نقصان پہنچایا۔

ٹیگ :

یمن فوج حملہ رضاکار

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے