نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہوگئے۔ الوقت - شام میں حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہوگئے۔
باخبر ذرائع نے شام کے جنوب مغربی علاقے قنیطرہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر بد ...
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انٹونیو گٹیریس نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کی وجہ سے اس رپورٹ کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں مغربی ایشيا کے اقتصادی و سماجی کمیشن يو اے ایس سی ڈبليو اے نے بدھ کو اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی پر مبنی جرائم کا مرتک ...
لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اش ...
لبنان کے راستے سے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے البريج علاقے میں ایک فوجی مرکز پر حملہ کیا تھا۔
شامی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں کو شامی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم کا سامنا ہوا اور اس میں سے ایک کو مقبوضہ علاقے میں مار گرایا گیا جبکہ باقی فرار پر مجبور ہو گئ ...
لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔ الوقت - شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔
ميڈل ایسٹ آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہ ...
لبنان میں کہا کہ امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کر یمن میں شہریوں کے لئے تباہ کن بحران پیدا کر رہے ہیں اور اس طرح انسانی حقوق کی خطرناک طریقے سے خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کے اس قدم سے بحران یمن کو روکنے کے تمام انسان دوستانہ اقدامات کو بہ ...
لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے کمانڈر سید یحیی رحیم صفوی نے ات ...
لبنان کی العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ علاقے میں امن اور استحکام کے قیام کے لئے مشرقی سعودی عرب کے القطيف صوبے میں کیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں اسی طرح دعوی کیا کہ العواميہ علاقے کے نوجوان، بدامنی پھیلانے اور حکومت ک ...
لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واسطہ دکھائی ...