:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا سے فرار کر رہے ہیں امریکی شہری

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا سے فرار کر رہے ہیں امریکی شہری

Tuesday 14 March 2017
فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ الوقت - نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے بعد کے 12 ہفتوں میں نیوزی لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے رپورٹ دی ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزارت ...
alwaght.net
عراق، فوج نے نینوا  ریلوے اسٹیشن آزاد کرا لیا

عراق، فوج نے نینوا ریلوے اسٹیشن آزاد کرا لیا

Wednesday 15 March 2017 ،
فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا چکے ہیں۔
alwaght.net
90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

Wednesday 15 March 2017 ،
فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔ الوقت - ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اے سی آر پی ایس میں ہونے والے ایک سروے میں پتا چلتا ہے کہ دن ...
alwaght.net
مغربی موصل میں داعش کے خلاف گھیرا تنگ ہو گیا ہے : رضاکار فورس

مغربی موصل میں داعش کے خلاف گھیرا تنگ ہو گیا ہے : رضاکار فورس

Saturday 25 March 2017 ،
فیصد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
alwaght.net
یمن، 3 دن میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ ہلاک

یمن، 3 دن میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ ہلاک

Friday 31 March 2017 ،
فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے حملوں اور محاصرے کی وجہ سے ہزاروں یمنی شہریوں کو اشیاء خورد و نوش اور ادویات کی بھی شدید کمی کا سامنا ہے۔
alwaght.net
شام، صوبہ حماۃ کا 75 فیصد علاقہ آزاد، 2200 دہشت گرد ہلاک

شام، صوبہ حماۃ کا 75 فیصد علاقہ آزاد، 2200 دہشت گرد ہلاک

Saturday 1 April 2017 ،
فیصد سے زائد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ صوبہ حماۃ کے صرف پانچ علاقے دہشت گردوں کے کنٹرول میں باقی بچے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از کم 2200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ شام کے فوجی ذرائع نے ...
alwaght.net
ترکی میں بہت کم ہی لوگ آئین میں تبدیلی کے حامی ہیں : رپورٹ

ترکی میں بہت کم ہی لوگ آئین میں تبدیلی کے حامی ہیں : رپورٹ

Monday 3 April 2017 ،
فیصد لوگ ہی صدر رجب طیب اردوغان کی مد نظر تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں اور وہ آئین کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں جبکہ گزشتہ مہینے آئین کی تبدیلی پر ہونے والے ریفرنڈم کی حمایت کرنے والوں کی تعداد 58 فیصد تھی۔   واضح رہے کہ ترکی میں آئین کی تبدیلی کے بارے میں ریفرنڈم 16 اپریل 2017 کو منعقد ہوگا۔ اگر ت ...
alwaght.net
امریکا میں غریب طبقے میں تشویش، غریبی نے کمر توڑ دی

امریکا میں غریب طبقے میں تشویش، غریبی نے کمر توڑ دی

Monday 3 April 2017 ،
فیصد امریکی شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔ امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے اور یہ لوگ امریکہ کی موجودہ صورت حال سے بہت زیادہ فکر مند ہیں۔ اس ...
alwaght.net
اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

Tuesday 4 April 2017 ،
فیصد نہيں ہے، ہر دفاعی سسٹم میں کچھ کمیاں ہوتی ہیں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے