نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
فلسطین کے مظلوم عوام اور دیگر پڑوسیوں کے خلاف غیر انسانی اقدامات اور بے پناہ جرائم سے اس حکومت کی فائل بھری ہوئی ہے جسے اقوام متحدہ کی مختلف رپورٹوں میں پیش کیا گیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن میں مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن ياهو کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں ...
فلسطین ایک خاص قوم اور صرف اور صرف فلسطینوں سے مخصوص ہوکر رہ جائے۔ الوقت - حزب اتحاد اسلامی عراقی کردستان میں 1990 کے عشرے میں وجود میں آئی اور اس نے عراقی کردستان میں اسلامی میعاروں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ اس پارٹی کے سربراہ صلاح الدین محمد بہاء الدین ہیں اور اس پارٹی ...
فلسطین کی فتح تحریک کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ايرانوفوبيا کا مقصد، صیہونی حکومت سے مقابلے کے محاذ سے فرار ہونا ہے۔ الوقت - فلسطین کی فتح تحریک کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ايرانوفوبيا کا مقصد، صیہونی حکومت سے مقابلے کے محاذ سے فرار ہونا ہے۔
عباس زکی نے الميادين ٹی وی چینل سے گفتگو کر ...
فلسطین کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منگل سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔ الوقت - ایران کے دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منگل سے منعقد ہونے جا رہی ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ہونے چھٹی بین الاقوامی ...
فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم اور عرب رہنماؤں کے ساتھ سازش کے تحت جنسی تعلقات قائم کرنے والے اپنے بیانات کی وجہ سے اسرائیلی سابق وزیر خارجہ لیونی کو عرب دنیا اور عالم اسلام میں بڑی نفرت بھری نظروں سے دیکھا جاتا ہے اس لئے لیونی کے ساتھ ترک وزیر خارجہ کی سیلفی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
ویسے ترکی جہاں اس ...
فلسطین كانفرنس منگل کے روز منعقد ہوئی۔ الوقت - تہران میں چھٹی بین الاقوامی فلسطین كانفرنس منگل کے روز منعقد ہوئی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں منعقد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے اپنے افتتاحی خطاب میں فرمایا کہ فلسطین کی داستان اور فلسطینی عوام کی برداشت، مزاحمت ...
فلسطین کانفرنس میں قائد انقلاب اسلامی کی تقریر کے دو موضوع کو بڑے آب و تاب سے بیان کیا ہے۔ الوقت - امریکی نیوز ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران میں منعقد چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں قائد انقلاب اسلامی کی تقریر کے دو موضوع کو بڑے آب و تاب سے بیان کیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپو ...
فلسطینی ملک کا قیام نہیں کرتے، تب تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال نہیں ہو سکتے۔
صیہونی وزیر اعظم آسٹریلوی حکام سے ملاقات کے لئے پہلی بار آسٹریلیا کے چار روزہ دورہ کر رہے ہیں۔
فلسطین کی حمایت کی عالمی کانفرنس بدھ کو ایک منشور جاری کر کے اختتام پذیر ہوگئی۔ الوقت - تہران میں منعقد دو روزہ انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی عالمی کانفرنس بدھ کو ایک منشور جاری کر کے اختتام پذیر ہوگئی۔
کانفرنس کے منشور میں فلسطین کو عالم اسلام اور عرب ممالک کے لئے پہلی ترجیح برقرار رکھنے اور فلسطین ک ...
فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے جو کھلے طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورز ...