نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فرمانروا کی بے پناہ دولت کا پتا چلتا ہے۔ الوقت - سٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے سعودی عرب کے فرمانروا کی بے پناہ دولت کا پتا چلتا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے عوام کی بدتر اقتصادی صورت حال اور ملک میں تیل کی قیمتوں میں بھاری کمی کے باوجود، سعودی فرمانروا بدستور اپنی دولت ...
فرمانروا سلمان بن عبد العزیز اور ابو ظبی کے ولیعہد محمد بن زاید اور متحدہ عرب امارات کی مسلح فوج کے سربراہ کے ساتھ ہوئی ٹیلیفونی گفتگو کے بعد اختیار کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وزیر توانائی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے جو موقف اختیار کیا اس نے ہمیں حیرت میں ڈال دیا۔ انہوں نے کہا کہ ...
فرمان کی مخالفت کی ہے تاہم امریکی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ جسے چاہیں ملک میں داخل ہونے سے روک سکتے ہیں۔
دوسری جانب وہائٹ ہاؤس نے سات مسلم ممالک کے شہریوں پر عائد سفری پابندی کے سرکاری حکم کو واپس لینے کے کسی بھی امکان سے انکار کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ...
فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز آل سعود جلد ہی مالدیپ کا دورہ کرنے والے ہیں۔
ایم ڈی پی کے ممبر اور سابق وزیر خارجہ احمد نسیم نے کہا کہ حکومت نے یہ جاننا بھی ضروری نہیں سمجھا کہ لوگ اس فیصلے پر کیا سوچتے ہیں۔
ایم ڈی پی کے مطابق سعودی عرب مالدیپ میں 300 طلبہ کو وظیفہ فراہم کرتا ہے۔ یہاں کی 70 فیصد آباد ...
فرمانروا شاہ سلمان کا مشرقی ایشیا کے ممالک کا دورہ، ریاض کی تاریخ میں بے نظیر اور سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں پہلی بار ہو رہا ہے۔ موجودہ حالات میں سعودی حکام کے علاقائی دوروں کے کیا اہداف ہیں؟ خاص طور پر سعودی فرمانروا کے علاقائی ممالک کے دورے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے عراق کا ...
فرمانروا کے خلاف ایک دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ الوقت - ملائیشیا کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے فرمانروا کے خلاف ایک دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
ملائیشیا پولیس کے سربراہ خالد ابو بکر نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ سازش میں یمن کے چار افراد سمیت سات ...
فرمانروا کے دورہ چین سے پہلے یہ بات کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے ایران اور سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور بیجنگ کو امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔
اگلے ہفتے سعودی فرمانروا چین کا دورہ کر سکتے ہیں۔ چین کے وزیر خارجہ نے سعودی فرمانر ...
فرمانروا کے دورہ چین اور چینی حکام سے ایران سے تعلقات کے بارے میں نظر ثانی کئے جانے کے سعودی عرب کے مطالبے کے بارے میں لکھا کہ اس دورے میں سعودی عرب کے شاہ سلمان ایران سے تعلقات میں نظر ثانی کے لئے چینی حکام ترغیب دلانے کی کوشش کریں گے لیکن ان کے اس مطالبے کو کوئی نتیجہ برآمد ہونے والا نہیں ہے۔
سعو ...
فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ الوقت - مالدیپ میں احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے فرمانروا مالدیپ کا دورہ کرنے والے تھے لیکن ان کے سفر کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خوف سے انہوں نے یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق مالدی ...