:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
سعودی عرب میں سیاسی زلزلہ
خبر

سعودی عرب میں سیاسی زلزلہ

Saturday 2 May 2015
فرمان جاری کر کے ولیعہد کے دربار کو شاہی دربار میں ضم کر دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس اقدام کا مقصد ولی عہد اور سابق ولی عہد کے حامیوں پر زیادہ سے زیادہ نظر رکھنا ہے۔سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے اٹھائیس اپریل کو ایک فرمان جاری کر کے مقرن بن عبدالعزیز، سعود الفیصل اور بعض دوسرے شہزا ...
alwaght.net
یمن میں انقلاب اور بیرونی مداخلت
تجزیہ

یمن میں انقلاب اور بیرونی مداخلت

Saturday 9 May 2015 ،
فرمان تھے ان پر کنٹورل قائم کیا دوسری طرف سعودی عرب  نےاپنی تمام تر توانائیوں کو بروئے کار لاتے هوئے یه کوشش کی که شیعیان انصارالله کی سیاسی قدرت کو ختم کردے مگر  وہ شیعیان انصارالله کی سیاسی قدرت کو ختم  نہ کر سکا ۔ شیعیان انصارالله  نے جنہیں یمنی عوام کی بھرپور حمایت حاصل تھی لوگوں کو سڑکوں پر لا ...
alwaght.net
نرم بغاوت،روايت شكني يا آل سعود ميں اقتدار كي رسہ كشي؟
تجزیہ

نرم بغاوت،روايت شكني يا آل سعود ميں اقتدار كي رسہ كشي؟

Tuesday 12 May 2015 ،
فرمان جاري كركے سعودي نظام كے بہت سے عہديداروں كو ان كےعہدوں سے برطرف كر كے ان كي جگہ نئے افراد كو جاگزيں كرديا۔ملك سلمان نے ملك عبداللہ كے دو بيٹوں مشعل اورتركي كوامير مكہ اور امير رياض كے عہدے سے معزول كرديا بندر بن سلطان بھي سعودي عرب كي قومي سلامتي كونسل كے سيكريٹري كے عہدے سے ہٹا دئے گئے۔ درحق ...
alwaght.net
يمن كے موضوع پر رياض اجلاس شروع ۔انصار اللہ كا بائيكاٹ
خبر

يمن كے موضوع پر رياض اجلاس شروع ۔انصار اللہ كا بائيكاٹ

Sunday 17 May 2015 ،
فرمانروا سلمان بن عبدالعزيز كي ايما پر تين دن تك سعودي عرب كے كانفرنس پيلس ہال  ميں منعقدہوگي دوسري طرف انصاراللہ نے اس كانفرنس ميں شركت سے انكار كيا ہے  
alwaght.net
سعودي عرب پر يمن كے خاموش حملے
تجزیہ

سعودي عرب پر يمن كے خاموش حملے

Monday 25 May 2015 ،
فرمانبردار سمجھا جاتا ہے۔ سعودي عرب كي وحشيانہ جارحيت كو كئي ہفتے گذرنے كے بعد يمن كي متحدہ افواج نے بتدريج سرحدوں پر آل سعود كے فوجيوں پر حملے كرنے شروع كئے۔ يمني افواج نے سرحدي صوبے نجران ميں آل سعود كے فوجي اڈوں كو بھي نشانہ بنايا۔ انصاراللہ اور يمن كي فوج نے ان حملوں سے يہ واضح كرديا كہ آل سعود ...
alwaght.net
نماز جمعہ ادا کرنے والوں پرخودکش حملہ کرنا جہاد نہیں
خبر

نماز جمعہ ادا کرنے والوں پرخودکش حملہ کرنا جہاد نہیں

Tuesday 16 June 2015 ،
فرمان ہے جوکوئی مسجد میں داخل ہوگیا وہ محفوظ ہے، نمازجمعہ ادا کرنے والے نمازی کو مسجد میں کس بنیاد پرقتل کیاجا سکتا ہے؟ اگرمسجد میں نمازیوں کا قتل جائز قراردے دیاجائے تو پھر پیچھے کیا باقی رہ جاتا ہے۔یاد رہے سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں کئی بار مساجد کو خود کش بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا جس م ...
alwaght.net
پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے انکشافات
خبر

پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے انکشافات

Saturday 11 July 2015 ،
فرمانروا شاہ عبداللہ کے کہنے پر واپس آنے دیا تھا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق جنرل(ر) پرویزمشرف نے کل اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بے نظیر بھٹو، معاہدے کی خلاف ورزی کر کے پاکستان آئی تھیں پھر شہزادہ عبداللہ نے کہا کہ نوازشریف کو بھی واپس آنے دیں، پھر ان کی درخواست پر انہیں آنے دیا جبکہ ہم نے سعودی فرمانر ...
alwaght.net
خالد مشعل کے دورہ سعودی عرب کے اھداف
تجزیہ

خالد مشعل کے دورہ سعودی عرب کے اھداف

Saturday 18 July 2015 ،
فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد دونوں رہ نمائوں نے عید الفطر کی نماز ایک ساتھ ادا کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کےایک ذمہ دار ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ایجنسی قدس پریس کو بتایا کہ شاہ سلمان نے خالد مشعل سے مصافحہ کیا اور دونوں رہ نمائوں میں ب ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے