نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
فرمان نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ نوشیرہ کو سالانہ 30 کروڑ روپے کی مدد کی جاتی ہے۔ الوقت - ایک طرف حکومت پاکستان شدت پسند گروہوں اور ان کے مدرسوں سے ہر قسم کے تعلقات اور تعاون کی تردید کرتی ہے، تو دوسری طرف خیبر پختونخوا صوبے کی حکومت کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کہ جس ک ...
فرمانراو کی نظر میں ان کا ملک ایران اور ان سنی تحریکوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا جو عقیدتی لحاظ سے اس ملک کے جواز کے لیے مشکلات کا سبب ہیں۔ اسی وجہ سے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان بن عبد العزیز نے اخوان المسلمیں کے بارے میں نرم لہجہ اختیا رکیا ہے اور اس گروہ کے مختلف افراد کو سعودی عرب ک ...
فرمانروا نے سنیچر کو شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے حکم پر دستخط کر دیئے۔ الوقت - بحرین کے فرمانروا نے سنیچر کو شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے حکم پر دستخط کر دیئے۔
آل خلیفہ حکومت نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے حکم کو ختم کرنے پر مبنی عالمی برادری کے مطالبے کو نظر انداز کرتے ہ ...
فرمان کے بعد یہ گروہ الگ تصور کیا جانے لگا اور قیس الخزعلی اور شیخ اکرم الکعبی اس گروہ کے کمانڈر ہیں۔ حشد الشعبی میں اس گروہ کو سب سے زیادہ انتہا پسند اور تیز و گروہ کہا جا سکتا ہے۔ اس گروہ نے حالیہ برسوں میں امریکی فوجیوں کے خلاف بھی کئی کاروائیاں انجام دیں ہيں۔ اس گروہ میں شامل فوجیوں کی تعداد دسی ...
فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت شروع میں تقریبا 38 ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
خبروں کے مطابق نئے قانون کے تحت وہ قیدی جن کی سزا کی تکمیل میں 2 سال یا اس سے کم وقت باقی رہ گیا ہے انہیں رہا کر دیا جائے گا لیکن انہیں دو سال تک پولیس نگرانی میں رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے رہائی کے بعد پ ...
فرمانروا شاہ سلمان کی خراب صحت کی خبروں کے درمیان، شاہ سلمان کے بیٹے اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے اپنے مخالف بہت سے شہزادوں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
موصولہ خبروں کے مطابق، آل سعود خاندان کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات نے امریکی حکام کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
امریکی حکام ک ...
فرمانروا ملک فہد نے عراق کی جانب سے کویت پر حملے کے دوران کیا تھا اور کہا تھا کہ عراقی رہنماوں کی جانب سے کویت پر حملہ، ایران کے خلاف آٹھ سالہ جنگ میں سعودی عرب کی جانب سے عراق کی فوجی مدد کی ناشکری کی علامت ہے۔ اگر عراق کا کہنا ہے اس نے اپنے افراد کی قربان دی تو ہم بھی پیسہ، پیشرفتہ ہتھ ...
فرمانروا شیخ سلمان کے بیٹے اور سیاحتی شعبے کے سربراہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ اب سعودی عرب تیل سے بھرے جہاز پر سوار نہیں ہے اسی لئے عوام کو حکومت سے مزید سہولیات اور نوکریوں کی امیدیں نہیں رکھنی چاہئے۔
عوام کی جانب سے شہریوں کی صحت کے انشورینس کے مطالبات کو کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے ان کا ...
فرمانروا شاہ سلمان نے بدھ کو یمن کے مستعفی اور سابق صدر منصور ہادی کی اپیل پر اس جنگ بندی پر موافقت کر دی ہے۔
دوسری جانب 72 گھنٹے کی جنگ بندی کے نفاذ کے باوجود سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر پھر سے بمباری کی۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے جنگی طیاروں ...
فرمانروا کے بیٹے نے مصری فوجی کمانڈروں کے قتل کا حکم جاری کیا ہے۔
خبررساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک فوجی ذریعے نے الشرق الاوسط اخبار کو بتایا ہے کہ سعودی فرمانروا کے جانشین اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے مصری فوج پر کاری ضرب لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسی طرح اس ذریعے نے رپورٹ دی ہے ...