نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
علی ییلدریم نے منگل کے روز ایک عدیم المثال اقدام کیا جس کی وجہ سے ملک میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔
ترک وزیر اعظم حکمراں جماعت کے ارکان کے درمیان تقریر کر رہے تھے اور انہوں نے نشست میں بیھٹے ایک رکن کی جانب سے ان کی گفتگو کی حمایت کے جواب میں نسل پرستانہ اور انتہا پسندی پر مبنی بھورے بھیڑیئے کا ہاتھ ...
علی اف نے اپنی اہلیہ کو نائب صدر مقرر کیا ہے جس پر میڈیا میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ الوقت - جمہوریہ آذربائجان کے صدر الہام علی اف نے اپنی اہلیہ کو نائب صدر مقرر کیا ہے جس پر میڈیا میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
صدر الہام علی اف نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہربان ...
علی خامنہ ای کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے اتحاد اور مزاحمت کو واحد طریقہ کے طور پر قبول کیا جانا ضروری ہے کیونکہ مزاحمت نے جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کی آزادی کے دوران اپنی افادیت ثابت کی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امت اسلامیہ اور حریت پسند تمام قوموں کو فلسطین کے مظلوم عوام کی ...
علی الحميدان نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کی خفیہ سروس کے سربراہ خالد بن علی الحميدان نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا ہے۔
فلسطین کی خبر رساں ایجنسی سماء کے مطابق اسرائیل کی خفیہ سروس سے تک دبکا سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی خفیہ سروس کے سربراہ خالد بن علی الحميدان نے 21 فروری ...
علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی فوج کے قافلے پر اس وقت گھات لگا کر حملہ کیا گیا جب وہ سرچ آپریشن کے بعد واپس جا رہے تھے۔ رپورٹ میں بتا ...
علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو کچھ شعراء سے ملاقات کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو شعراء سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اس ...
علیہ السلام مسجد میں فرادی نماز پڑھنے پر مجبور ہوئے۔
الدراز علاقے میں 17 جون 2016 سے نماز جمعہ پر پابندی عائد ہے اور سیکورٹی اہلکار ہر ہفتے جمعے کو اس علاقے میں نمازیوں کو جانے کی اجازت نہیں دیتے۔ الدراز علاقے کے باشندوں نے مسجد امام صادق میں نماز ادا کرنے کے بعد اپنے رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت م ...
علی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے عراق میں سعودی عرب کے وزير خارجہ سے ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ الوقت - ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے عراق میں سعودی عرب کے وزير خارجہ سے ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ت ...
علی الكفار نامی کمیشن نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ دفاعی ہتھیاروں کی تعمیر اور ان کی پیشرفت میں فوج اور رضاکار فورسز کو ملنے والی کامیابیوں کی قدردانی کے لئے اجتماع کریں ۔
واضح رہے کہ یمن کے دفاعی امور کے ماہرین نے کئی میزائل تیار کئے ہیں اور حال ہی میں چار جدید ڈرون طیاروں کی رونمائی بھی کی ہے۔
ی ...
علی ییلدريم نے ہفتے کو کہا تھا کہ ابھی تک کوئی واضح اطلاع نہیں ہے اور شاید موسم کی خرابی کی وجہ سے جنگی طیارہ گرا ہو۔
دہشت گرد گروہ احرارالشام نے بھی دعوی کیا کہ اس کے جنگجوؤں نے طیارے کو مار گرایا ہے۔ شامی حکومت سے وابستہ بعض ذرائع نے بتایا کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے جنگی جہاز گرا اور حکومت نے طیار ...