نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علماء نے اس کی ادائیگی کا فیصلہ کیا اور حجت الاسلام صنقور کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔ بحرین کے ائمہ جمعہ و جماعت نے کہا اسی کے بعد حجت الاسلام صنقور کو گرفتار کرلیا گیا اور حکومت نے اعلان کیا کہ نماز جمعہ ادا کی جاسکتی ہے۔
مگر حجت الاسلام صنقور امامت کے فرائض انجام نہیں دے سکتے، مگر انتظامیہ ...
علماء اور رہنماؤں پر مقدمہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ شیخ عیسی کی گرفتاری اور ان کی شہریت کو سلب کرنے کے بعد الوفاق سمیت ملک میں انقلابی جوانوں کے اتحاد نے حکومت کو تشدد کے تمام آپشن اختیار کرنے کی دھمکی دے دی تھی۔
اس بات کے علاوہ حزب اللہ لبنان، عراق کے صدر دھڑے، تحریک انصار ا ...
علماء اسلام کی عالمی یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں براہ راست مسئلہ عراق پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ عراق میں ہمارا یہ خیال ہے کہ علاقے میں تمام شرارتوں اور شیطنت کا سرچشمہ امریکا اور صیہونی حکومت ہے۔ جن واقعات کا ہم نے مشاہدہ کیا ان میں صیہونی حکومت کی سازشیں ثابت ہوتی ہیں۔ ایران اور حزب ...
علماء بحرین نے گزشتہ روز اپنے بیان میں آل خلیفہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے عمل کو اشتعال انگیز اور خطرناک قرار دیا تھا۔
بحرین کی علماء کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ آل خلیفہ حکومت کا یہ قدم، عالم اسلام اور عرب دنیا کے لئے بہت بڑی خیانت تصور کیا جاتا ہے۔
علماء اور خطباء نے خطاب کیا۔
مجلس ترحیم کو خطاب کرتے ہوئے تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے امام آیت اللہ موحدی کرمانی نے خدا پر ایمان اور حق کے راستے پر ڈٹے رہنے کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی اہم خصوصیت قرار دیا۔
آیت اللہ موحدی کرم ...
علماء کو تدریس کے لئے لانا چاہتے ہیں۔
مالدیپ ہندوستان ایک ایسا پڑوسی ملک ہے جہاں نریندر مودی وزیر اعظم بننے کے بعد جانے سے پرہیز کرتے رہے ہیں۔ مالدیپ میں پہلے زمین فروخت کرنے پر موت کی سزا دی جاتی تھی۔ زمین فروخت کرنے کو ملک سے غداری تصور کیا جاتا تھا ۔ واضح رہے کہ مالدیپ کی حکومت نے 2015 میں آئین ...
علماء کے اعلان پر اس ملک کے سینئر عالم دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
بحرینی عوام اور علماء کا خیال ہے کہ سینئر شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلایا جانا مذہبی شناخت اور بحرینی اتحاد و یکجہتی کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کے مترادف ہے اور بحرینی عوام روزانہ شیخ عیسی قاسم ...
پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا ...