نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ظریف کے نام ایک پیغام دیا۔ یہ پیغام یمن کی حالیہ صورتحال خاص طور پر بحیر احمر اور خلیج عدن میں امریکی فوجی سرگرمیوں اور یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی جارحیتوں کے متعلق تھا۔
اس ملاقات میں یمن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن، ان تمام منصوبوں کو اچھی طرح درک کرتا ہے جو علاقے میں جھڑپوں اور ...
ظریف نے تاکید کی ہے کہ امریکی فوجی اگر شام میں داخل ہوئے تو اس سے علاقے میں عدم استحکام میں اضافہ ہی ہوگا ۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعے کو میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی فوجی اگر شام میں داخل ہوئے تو اس سے علاقے میں عدم است ...
ظریف نے ٹویٹ کیا کہ مشرق وسطی میں ایٹم بم رکھنے والی ایک واحد حکومت، ایران کے دفاعی وسائل پر آنسو بہا رہی ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کیا کہ مشرق وسطی میں ایٹم بم رکھنے والی ایک واحد حکومت، ایران کے دفاعی وسائل پر آنسو بہا رہی ہے۔
محمد جواد ظریف نے جمعے کی رات ایران کے می ...
ظریف نے امریکا کے این بی سی ٹی وی چینل اور بی بی سی سے الگ الگ گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی صدر کی دھمکی پر پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اس جوہری معاہدے کو کچھ نہیں ہوگا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ایک کثیر الجہتی معاہدہ ہے اور کثیر الجہ ...
ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
منگل کی شام ...
ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ایک ایسا پڑوسی ملک قرار دیا ہے جس یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ...
ظریف نے ایران کے خلاف ترک حکام کے حالیہ بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ترک حکام کی ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ وہ ان حالات سے اپنا دامن چھڑانے اور دوسروں کے سر یہ الزامات ڈالنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ...
ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او( کو علاقائی تعاون میں توسیع کے لئے بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔
ایران، ترکی، پاکستان، افغانستان، ترکمانستان، کرغزستان، از ...
ظریف نے کہا کہ شورش زدہ علاقے میں ایران بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران، شروع سے ہی یمن میں جنگ بندی پر تاکید کرتا رہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لئے ایران بھرپور کوشش کرے گا تاہم بدقسمتی سے سعودی عرب کی طرح کچھ ممالک کے مفاد بدامنی اور تصادم میں پوشید ...
ظریف نے روئٹرز خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں روس، ضرورت پڑنے پر کبھی کبھی ایران کے فوجی اڈوں کو استعمال کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران میں روس کا کوئی فوجی ٹھکانہ نہیں ہے اسی لیے ضرورت پڑنے پر ہی روس، ایران کے فو ...