نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔ الوقت - شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔
ميڈل ایسٹ آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہی اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کو ...
صیہونی حکومت کے عناصر نے انجام دی ہے۔ ادھر فلسطین کے مزاحمتی گروہ کی کمیٹی نے اس قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اس قتل کے مضر اثرات بھگتنے کے لئے تیار رہے۔
واضح رہے کہ حماس کے 35 سالہ مازن فقہا کو صیہونی فوجی شاليط کے بدلے میں آزاد کیا گیا تھا۔ اسرائیل نے مازن فقہا پر اسرائیل مخ ...
صیہونی فوجیوں کو سفیان ابو حیتا نامی ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کو پکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے بچے کو الخليل شہر میں اس کے گھر کے پاس سے پکڑا اور اس سے فوجیوں پر پتھراؤ کرنے والے ایک مشتبہ کے بارے میں سوال پوچھنے لگے۔ سات فوجیوں نے بچے کو اپنے گھیرے میں لے لیا جس کے بعد کچھ لوگوں ن ...
صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور دنیا کے کچھ ممالک نے امت اسلامیہ کو ہدف بنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ تعلقات اور تل ابیب نیز ابو ظہي کے درمیان ہم آہنگی جاری ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس مل ...
صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے کمانڈر سید یحیی رحیم صفوی نے اتوار کو ایک پروگرام میں کہا کہ گزشتہ 28 برسوں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے سب سے محفوظ اور پرامن ممالک میں رہا ہے، کہا کہ شہیدوں نے مزاحمت کی افکار و نظریات کی بنیاد رکھنے کے علاوہ ایران ...
صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سیکڑوں یہودیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے اجلاس کے مقام پر احتجاج کئے۔ الوقت - واشنگٹن میں امریکہ اور اسرائیل کی صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سیکڑوں یہودیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے اجلاس کے مقام پر احتجاج کئے۔
امریکہ کے سیکڑوں سماجی اور ...
صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس میں بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کو ایران کی اہم کامیابی قرار دیا اور کہا کہ ایک ملک پر پابندی لگائی جا سکتی ہے لیکن جب وہ ہٹا لی جائیں تو پھر آسانی سے انہیں دوبار نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے سے صرف ایران اور روس مضبوط ہوئے او ...
صیہونی فوجیوں نے زخمی لڑکی کے علاج کے لئے امدادی اہلکاروں کو جائے حادثہ پر نہیں جانے دیا۔
در ایں اثنا العالم ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ صیہونی غاصبوں نے بیت المقدس کے باب العامود علاقے میں متعدد فلسطینی خواتین کو زد کوب کیا ہے۔
اسی طرح بدھ کو اسرائیلی میونسپل حکام نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں ...
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نظر ڈالیں اور تجزیہ نگاروں کی باتوں پر توجہ دیں تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ دفاعی سسٹم سیکڑ ...