نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صنعا میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی جارحیتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے رضاکار فورس کے کردار پر زور دیا اور دشمن کے سامنے کسی بھی قسم کی خود سپردگي کی بابت خبردار کیا ہے۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے مظالم سے مقا ...
صنعا کی قومی اتحاد حکومت کی ہماہنگی کے بغیر یمن میں یمنی مہاجرین کے لئے محفوظ علاقے کا قیام، ارضی سالمیت اور قومی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب یمنی پناہ گزینوں کے لئے اتنا پریشان کیوں ہے جبکہ گزشتہ 22 مہینے کے دوران یمن کے بیشتر صوبوں پر مسلسل فوجی کارروائی کر ...
صنعا میں ایران کے انچارج سفیر سے ملاقات کی اور اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام دیا۔ الوقت - یمن کے وزیر خارجہ نے صنعا میں ایران کے انچارج سفیر سے ملاقات کی اور اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام دیا۔
یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے دار الحکومت صن ...
صنعا سے تقریبا ایک ہزار کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ابھی تک سعودی حکام نے اس سلسلے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے تاہم مقامی لوگوں نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔
صنعا کے شمال میں واقع ارحب علاقے میں ایک مجلس عزاء پر بدھ کو کی گئی بمباری کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اس بمباری میں ایک بچہ اور آٹھ خواتین جاں بحق جبکہ کم سے کم دس خواتین زخمی ہو گئیں۔
یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کو 22 ماہ گزر چکے ہیں اور اس دوران یمن کے تقریبا ساڑھے 11 ہزار افراد ہلا ...
صنعا کے قریب تشیع جنازے کے دوران سعودی عرب کے فصائی حملے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ اور یمنی حکام نے دارالحکومت صنعا کے قریب تشیع جنازے کے دوران سعودی عرب کے فصائی حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حملے میں 1 بچہ اور 9 خواتین جاں بحق ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ 8 اکتوبر 2016 کو بھی صنعا میں سعودی عرب کے اس ...
صنعا میں مظاہرہ کر کے سعودی جارحین کے جواب میں ملک کی فوج اور رضاکار فورسز کی میزائل توانائی کو سراہا اور ملک کو ملنے والی کامیابیوں کا جشن منایا۔ الوقت - یمن کے عوام نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کر کے سعودی جارحین کے جواب میں ملک کی فوج اور رضاکار فورسز کی میزائل توانائی کو سراہا اور ملک کو ملنے و ...
صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ...