نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شہزادہ ولید بن طلال نے سعودی حکومت پر زور دیا کہ وہ خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کو روکنے کے لئے نئی پالیسی مرتب کرے اور اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا جائے تاکہ خطے میں شام اور روس کی فوجی مداخلت کی آڑ میں ایرانی سازش کو ناکام بنایا جا سکے۔
سعودی شہزادے کا مزید کہنا تھا کہ روس چار سال ...
شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات میں خطے کی صورتحال سعودی ایران کشیدگی اور مشرق وسطی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ سعودی عرب اور ایران میں تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔ مسلم ممالک کو کشیدگی دور کرانے میں کردار ادا کرنا چاہئے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ...
شہزادہ محمد بن راحیل سے بھی ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی اور اس سے عالم اسلام میں پڑنے والے اثرات پر بھی بات چیت کی گئی ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چی ...
شہزادہ محمد بن سلمان نے چند ماہ قبل 35 ملکوں کا فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا تو پاکستان سے مشورہ کئے بغیر اس میں پاکستان کا نام شامل کرلیا گیا۔ حکومت اب تک اس اتحاد کے بارے میں واضح موقف اختیار نہیں کرسکی۔ اسی طرح گزشتہ ماہ سعودی عرب نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑنے کا اعلان کیا تو پاکستانی وزیر ...
سعودی عرب کے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ اسلام کے خلاف جنگ ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ اسلام کے خلاف جنگ ہے۔
صوبہ الانبار کی آزادی کی کارروائی میں عراقی فوج کی کامیاب کارروائی سے سعودی عرب کا ایک سہزادہ بہت زیادہ ناراض ہو گیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل ...
شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود پیر کے روز سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ متعدد ذمہ داران کے ساتھ ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات کی مضبوطی اور باہمی دلچسپی کے حامل علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ شہزادہ سلمان کو اس دورے کی دعوت امریکا نے دی تھی۔ الوقت ...
شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کہا ہے کہ امریکا کے تمام گزشتہ انتخابات کی طرح ان کا ملک اس سال بھی ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم پر خرچ ہونے والے پیسے کا 20 فیصد خرچ سمیت امریکا کی دو اہم پارٹیوں کا کچھ خرچہ اٹھا رہا ہے۔ یہ خبر اس کے بعد ڈلیٹ کر دی گئی۔ الوقت - سعودی عرب کے نائب ولی عہد ...
شہزادہ مقرن کو ملک عبد اللہ کی مرضی کے برخلاف عہدے سے ہٹا دیا۔ اس طرح سے انہوں نے شاہی خاندان کی دوسری نسل کی ناراضگی کا سامان مہیا کیا اور اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو وزارت دفاع اور نائب ولی عہد کا عہدہ سونپ دیا۔ اس طرح سے اقتدار کی باگ ڈور ان دونوں وزیروں کے ہاتھ میں چلی گئی۔ ان میں سے ہر ایک ...
شہزادہ الکبیر 134 ویں مقامی یا غیر ملکی شخص تھے، جنہیں اس سال سزائے موت دی گئی ہے۔ ترکی بن سعود الکبیر پر نومبر 2014 میں اپنے دوست اور سعودی شہری عادل المحمد کو جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی تھی۔
سعودی عرب میں سزائے موت سر قلم کرکے دی جاتی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ...