نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شمالی دیہاتوں کو آزاد کرایا گیا اور اس کے بعد الخفسہ علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی گئی اور جب فوج کو یقین ہو گیا کہ داعش کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اس کے دسیوں دہشت گردوں مارے جا چکے ہیں تو اس نے شہر میں داخل ہونا شروع کیا جبکہ شہر میں باقی بچے دہشت گرد جنوبی، نواحی اور مسكنہ شہر کی طرف فرا ...
شمال صوبے صعدہ کے مرکز میں واقع تین گھروں اور زرعی زمینوں پر كلسٹر بم گرائے گئے۔ ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کئی بار سعودی عرب کو اس طرح کے حملوں کی بابت خبردار کیا تھا۔
26 مارچ 2015 سے سعودی عرب نے یمن پر وسیع سطح پر زمینی، فضائی اور سمندری حملے شروع کئے ہیں ۔ ان حملوں کا اہم ہدف، مستعفی اور مفرور ...
شمالی اور مغربی علاقوں کے بہت بڑے حصے پر قبضہ کر لیا اور متعدد جرائم انجام دیے۔ اس وقت سے لے کر اب تک عراقی سیکورٹی فورس نے بہت سے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کے بعد انجام پائی، ان سے واقعی مشورے انجام دیئے، یہ بھی ثبوت نہیں ملتے کہ مشرق وسطی میں دو حکومتوں کے حل کے بارے میں ٹیلرسن نے ٹرمپ سے کوئی گفتگو کی ہو۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیلرسن میں فیصلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے اور خارجہ پالیسی میں بڑا فیصلہ کرنے کی اہل نہیں ہ ...
شمال مشرقی حلب سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مسكنہ شہر پر بمباری کر دی جس میں دس عام شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز نے بھی رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی قیادت میں شمال مغربی حلب کے ياقدالعدس، كفرۃ الحمراء اور قبطان الجبل دیہاتوں پر کئی بار فضائی حملے کئے گئے۔ اس مرکز ...
شمال مغربی موصل میں واقع بادوش کے نزدیک موصل کی جانب جانے والے واحد راستے کی سپلائی لائن کاٹ دی جس کی وجہ سے موصل میں داعشی پوری طرح فوج کے محاصرے میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موصل شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کی موت یقینی ہے۔
بادوش، موصل شہر کے شمالی حصے میں واقع ہے، یہاں کی ایک مشہور جیل میں داعش ...
شمال مشرقی شہر متز میں ترک نژاد شہریوں کا سیاسی مظاہرہ ہوا اور اس سیاسی اجلاس میں ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے تقریر کی، فرانسوا فیون نے اس تعلق سے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
فیون نے اپنے خطاب میں اولاند پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس مظاہرے کی اجازت دے کر ...
شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔
شمالی کوریا کے حکام نے ملک کی مسلح افواج کو جنگ کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ الوقت - شمالی کوریا کے حکام نے ملک کی مسلح افواج کو جنگ کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے مسلح افواج کو ہر طرح کی جارحیت سے مقابلے کے لئے تیار رہنے کا حک ...