:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی اتحاد کا شام پر پھر حملہ، 10 عام شہری ہلاک

Monday 13 March 2017
امریکی اتحاد کا شام پر پھر حملہ، 10 عام شہری ہلاک

الوقت - امریکہ کی قیادت میں بنے نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے مشرقی حلب کے رہائشی علاقوں پر ہوئے فضائی حملوں میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی اتحاد نے شمال مشرقی حلب سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مسكنہ شہر پر بمباری کر دی جس میں دس عام شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔

شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز نے بھی رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی قیادت میں شمال مغربی حلب کے ياقدالعدس، كفرۃ الحمراء اور قبطان الجبل دیہاتوں پر کئی بار فضائی حملے کئے گئے۔ اس مرکز نے ان حملوں میں مارے گئے لوگوں کی تعداد کا ذکر نہیں کیا ہے۔

 شام کے انسانی حقوق مرکز نے جمعرات کو بھی رپورٹ دی تھی کہ امریکی اتحاد نے شام کے شمالی علاقے مطب البو راشد پر حملہ کیا جس میں چھ بچوں سمیت 15 عام شہری مارے گئے۔

امریکی اتحاد نے شام اور عراق میں داعش کے دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے 2014  سے حملے شروع کئے ہیں لیکن دستاویزوں پتا چلتا ہے کہ امریکہ ان دونوں ممالک میں داعش سمیت دہشت گرد گروہوں کی بھرپور مدد کر رہا ہے اور عراق سے شام داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہونے میں بھرپور مدد کر رہا ہے۔

ٹیگ :

شام امریکی اتحاد حملہ مشرقی حلب عام شہری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے