نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شعبہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈروں کے اجلاس میں ملک کے سامنے موجود داخلی اور بیرونی خطرات کا جائزہ لیا گیا۔
کور کمانڈروں کا یہ اجلاس ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں فوج کے بیس کیمپ پر شدت پسندوں کے حملے کے ایک دن بعد منعقد کیا گیا تھا۔
اس حملے میں 18 ہندوس ...
شعبہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوه کا کہنا تھا کہ پاکستان اور روسی فوج پہلی بار مشترکہ فوجی مشقیں کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مشترکہ فوجی مشق میں بری فوجیں شرکت کریں گی۔ عاصم باجوه کا کہنا تھا کہ یہ فوجی مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی جو 24 ستمبر سے شروع ہوں گی اور 10 ا ...
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہندوستان کے اسی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے۔
جنرل راحیل شریف، امریکی سینٹکام کے زیر اہتمام مسلح افواج کے چیفس آف اسٹافس کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی پہنچے جہاں انہوں نے بڑھتی ہوئے سکیورٹی خدشات اور دہشت گردی کو مکمل طور پر خ ...
شعبہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، گزشتہ رات ورکنگ باونڈری پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں دو پاکستانی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی پاکستان کی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس فوج نے بھرپور ...
شعبہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق، ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ورکنگ باونڈری کے چپراڑ سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پاکستانی فوج کے مطابق، پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں علاقوں میں جوابی کارروائی کی لیکن کسی ...
شعبہ میں تعاون، علاقے سمیت عالمی امن کی ضمانت ہے۔
انہوں نے چین کے ساتھ طویل مدتی فوجی اور دفاعی تعاون میں توسیع کو ایران کی پرامن سفارتکاری کی ترجیحات قرار دیا۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ ایشیا و اوقیانوسیہ میں امن و استحکام کی حفاظت تمام علاقائی ممالک کی ذمہ داری ہے۔
ایرانی وز ...
شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈريكا موگريني نے بیان دیا ہے کہ حلب شہر کی آزادی کے بعد عام شہریوں کی جان کی حفاظت ہونی چاہئے۔ موگريني نے کہا کہ ہماری ترجیح عام شہریوں کی حفاظت کرنا اور انہیں محفوظ مقامات پر پہنچانا ہے۔
اس سے پہلے امریکا، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں نے منگل کی رات سلامتی کونسل کے ای ...
شعبہ میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آئندہ حج کے لئے سعودی عرب نے ایران کو دعوت نامہ دے دیا ہے۔ الوقت - ایران میں حج و زیارت کے شعبہ میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آئندہ حج کے لئے سعودی عرب نے ایران کو دعوت نامہ دے دیا ہے۔
حجت الاسلام والمسلمين سید علی قاضی عسكر نے پی ...
شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب سمیت ملک بھر میں خفیہ اطلاع پر کومبنگ آپریشن کے دوران 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران اہم گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں جبکہ خفیہ ایجنسیوں کو دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں ...
شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ بھی اچھے تع ...