نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیکٹر میں پیر کو ہوئی فائرنگ میں آٹھ سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی اور چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر آئے دن جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔
سیکٹر پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
اس درمیان شامی فورس نے حلب کے جنوبی شہر بزاعۃ کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا ہے اور اس شہر کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ اس دوران کی گئی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ شامی فوج کی کاروائی کے بعد دہشت گرد پسپائی پر مجبور ہوئے۔
شامی فوج اس ...
سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ورکنگ باونڈری کے چپراڑ سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پاکستانی فوج کے مطابق، پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں علاقوں میں جوابی کارروائی کی لیکن کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ابھی اس سلسلے میں ہندوستان کی جانب سے کسی بھی ...
سیکٹر میں شدید گولہ باری کرکے کنٹرول لائن کے اس پار پاکستان کی چار چوکیاں تباہ کر نے کا دعوی کیا ہے۔
فوج کے شمالی کمان کے ترجمان نے سنیچر کی رات کو سرحد پار کافی جان و مال کے نقصان کی اطلاع دی ہے۔ ہفتے کو پاکستانی فائرنگ کے درمیان مچھل سیکٹر میں بی ایس ایف کا ایک جوان ہلاک ہو گیا جبکہ کیرن اور ٹگڈا ...
سیکٹر میں اس جگہ پر كیٹيوشا راکٹ مارا، جہاں سعودی عرب کے ایجنٹوں کا اجتماع تھا۔
اس رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج اور انصار اللہ کے رضاکاروں نے عسیر علاقے میں واقع سائلہ فوجی چھاؤنی کے واچ ٹاور کو تباہ کر دیا۔
سیکٹر مکمل طور آزاد ہو گئے ہیں اور پولیس فورس موصل میں داخل ہونے اور شہر کے ایئر پورٹ اور الغزلانی فوجی چھاؤنی کو آزاد کرانے کے لئے حکم کا انتظار کر رہی ہے۔
سومريا نیوز کے مطابق، اس دوران 10815 خاندان اور 11168 افراد داعش کے قبضے سے آزاد ہوئے۔ عراقی پولیس فورس موصل شہر کے قریب پہنچ چکی ہے۔
اس بیان ...
سیکٹر میں واقع اپنے اپنے علاقوں کی جانب لوٹ گئے ہیں۔
دوسری جانب مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی علاقے میں عراقی فضائیہ نے داعش کے دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ پر فضائی حملہ کیا جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
عراق کی مشترکہ کمان کی میڈیا سیل نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ عراقی جنگی طیاروں نے م ...
سیکٹر میں برف کا تودہ گرنے سے 11 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے گریز سیکٹر میں برف کا تودہ گرنے سے 11 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 25 جنوری کو دیر شام پیش آیا۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہندوستانی فوج کے اہلکار گریز سیکٹر پر واقع اپنے ک ...