نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ہم کیوں اب تک وفاقِ پاکستان کا ایک مستحکم اور طویل المدتی دفاع قائم کرنے میں ناکام رہے ہیں؟
انہوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو دہشتگردوں کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان، پاکستان میں دہشتگردی برآمد کرنے کا ذمہ دار ہے۔
انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف ک ...
سینیٹر نے سعودی عرب کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل نے لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کو قتل کروایا تھا ۔ الوقت - امریکا کے ایک سینیٹر نے سعودی عرب کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل نے لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کو قتل کروایا تھا ۔
آئیووا سے ریپبلکن س ...
سینیٹر نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کی اسٹریٹجک مدد کی تنقید کی ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس کے ایک سینیٹر نے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کی اسلحہ جاتی مدد کی تنقید کرتے ہوئے یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملے روکنے کے لیے اقوام متحدہ میں اس ملک کی نمائندہ کے مطالبات کو مضحکہ خیز قرار دیا ۔
اقوام متحدہ م ...
سینیٹروں کو اوباما کے ویٹو کا خطرہ بھی نہیں رہے گا۔ ان حالات میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ تجویز جو اب تک اوباما کے ویٹو کے خوف سے کانگریس میں پیش نہیں کیا گیا، ممکن ہے کہ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے پر اس پر عمل در آمد بھی شروع ہوجائے۔
قابل ذکر ہے کہ اوباما نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کئی بار کہ ...
سینیٹر اور اس سے پہلے صوبائی قانون ساز تھے۔ وہ تین بار 1988، 2008 اور 2012 میں امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیدوار بھی تھے۔
ران پال امریکی حکومت کی خارجہ اور مالی پالیسیوں خاص طور پر مشرق وسطی کے ممالک جیسے غیر ملکوں میں مداخلت پسندانہ اور جنگ پسندانہ پالیسیوں کے سخت ناقد ہیں۔ وہ اپنے مقالے ...
سینیٹر ٹیڈ کروز نے کہا ہے کہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے سے متعلق قدیمی قانون کو ایک بار پھر سینیٹ میں پیش کریں گے۔ الوقت - امریکا کے ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے کہا ہے کہ وہ، دو دیگر سینیٹروں کے ساتھ مل کر بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کو تی ...
سینیٹر ڈین کوٹس کو نیشنل انٹيليجینس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر ڈین کوٹس کو نیشنل انٹيليجینس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو جیمز كلاپر کا جانشین مقرر کیا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ...
سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ دینا چاہئے جو خطرہ ترکی الفیصل کی نظر میں شامی صدر نے پیدا کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ ...
سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ نے بھی ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایسی صورت میں امریکا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے ہیں کہ جب ملک کے اندر اور باہر بہت سی چیلنجوں اور بحرانوں کا سامنا ہے۔
سینیٹر ران ڈی سانٹیس، امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے سب سے بڑے حامی ہیں جنہوں نے سفارتخانے کی منتقلی کے لئے گزشتہ مہینے ایک کمپین بھی شروع کیا تھا۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں جس میں کانگریس کے 100 ارکان کی دستخط تھی اور جس میں سفارتخانے کی منت ...