نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سینیٹر برنی سینڈرز سے فلوریڈا میں بھی اچھی خاصی برتری کے ساتھ آگے چل رہی ہیں۔ ہلیری کو 65.6 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے جبکہ سینڈرز کو 30.6 فیصد کی ہی حمایت حاصل ہے۔
ٹرمپ فلوریڈا میں تمام 99 ڈیلی گیٹ کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
قابل ذکر ہے کہ ریپبلکن سینیٹر مارکو ربيو نے اپنی آبائی ...
سینیٹر جان مکین، سینیٹر باب كراكر، مچ میككانیل اور ہیری ریڈ سمیت امریکی مسلح افواج اور خارجہ تعلقات کی کمیٹیوں کے سربراہ اور امریکی سینیٹ میں اقلیتوں کے رہنما بھی شامل تھے۔
بادشاہ اردن نے یورپ فرار ہونے والوں کے درمیان دہشت گرد عناصر کی موجودگی کو اتفاق نہ مانتے ہوئے کہا، یہ ایک حقیقت ہے کہ د ...
سینیٹر برنی سینڈرز نے الاسکا اور واشنگٹن کاکس میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ الوقت - امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے الاسکا اور واشنگٹن کاکس میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموكریٹک پارٹی کی امیدواری کی دوڑ میں آگے چل رہیں ہلیری کلنٹن کی برتری کے فرق کم کر دیا ہے۔
74 سا ...
سینیٹر نے کہا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں ہزاروں ثبوت موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خود سعودیوں کو پتہ ہے کہ انہوں نے گیارہ ستمبر کو کیا کیا؟
االعالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، سینیٹ کے سابق رکن باب گراہم اور فلوریڈا کے گورنر نے سی این این سے بات کرتے ہوئے امریکا سے ...
سینیٹر رہیں ہلیری 59.3 فیصد ووٹوں کے ساتھ اپنے مخالف برنی سینڈرز سے کافی آگے ہے۔ سینڈرز کو 40.8 فیصد ووٹ ملے ہیں۔ نصف ووٹوں کی گنتی کے بعد ٹرمپ 61.4 فیصد ووٹوں کے ساتھ سینیٹر ٹیڈ کروز اور گورنر جان كیسچ سے کافی آگے تھے۔
سینیٹر جان مکین نے کہا کہ میں اس خبر کا خیر مقدم کرتا ہوں کہ ملا منصور کو مار گرایا گیا۔ اس مہم کو انجام دینے والے امریکی فوجی دستوں کی صلاحیت اور ان کی پیشہ ورانہ روش کو میں سلام کرتا ہوں۔ اس کارروائی نے امریکہ اور افغانستان کو محفوظ بنایا ہے۔
سینیٹر باب كركر نے کہا کہ اگر طالبان رہنما ملا اختر منص ...
سینیٹر جان مکین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ الوقت - امریکی سینیٹر جان مکین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔
جان مکین ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان اور اس کے نواحی علاقوں کی سی ...
سینیٹروں نے کہا ہے کہ وہ یمن میں سعودی عرب کے حملوں سے تشویش میں مبتلا ہیں لہذا امریکی حکومت کو چاہیے کہ سعودی عرب کی مدد کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کرے۔
سینیٹروں کی جانب سے پیش کئے گئے بل میں پاکستان کو "دہشت گردی کی کفیل ریاست " قرار دئے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس میں دو سینیٹروں کی جانب سے پیش کئے گئے بل میں پاکستان کو دہشت گردی کی کفیل ریاست قرار دئے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مذکورہ بل کا عنوان ہے پاکستان اسٹیٹ آف ٹی ...
سینیٹر چک شومر نے کہا ہے کہ اگر سعودیوں نے کچھ غلط نہیں کیا ہے تو انہیں اس قانون سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر وہ نائن الیون میں مجرم تھے تو انہیں ذمہ دار قرار دیا جانا چاہئے۔