نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سعودی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعے کی سعودی تحقیقات پر نظر رکھے۔انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان کو بھی بتائے کہ منٰی میں حجاج
کی ہلاکت کیسے ہوئی۔
سینیٹر عثمان خٹک نے حکومت پاکستان پر سعودی عرب کی غیر ضروری ...
سینیٹر طاہر حسین مشہدی، ڈپٹی اے کے پی ترکی، محمد علی شاہین، نائیجیریا کی سینیٹ کے چیئرمین بوکولاساراکی، نے سعودی عرب کے ناقص حج انتظامات کو سانحہ منٰی کی وجہ قرار دیا ہے۔
سعودی حکام ہمیشہ خود کو خانہ خدا کے زائرین کے خدمت گزار اور خادم الحرمین الشریفین سمجھتے ہیں، اور حج و زائرین کے امور کی دیکھ بھ ...
سینیٹر ستارہ ایاز کو ہراساں کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں احتساب کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جارہا ہے جب کہ پیپلزپارٹی تمام لوگوں کا احتساب چاہتی ہے لہٰذا احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
سابق صدر نے کہا کہ کے پی کے کے احتساب کمیشن اور سیاسی ...
سینیٹرطاہرمشہدی کی قیادت میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے ملاقات کی اس موقع ر انہوں نے اپنے استعفے واپس لینے سے متعلق چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا جس کے بعد انہوں نے پارٹی کے تمام سینیٹرز کے استعفے واپس لے لئے۔
استعفے واپس لینے کے بعد سینیٹر طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں جاری آپریشن پر ازالہ ...
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ نواز شریف نے لبرل پاکستان کی بات کر کے قائد اعظم اور علامہ اقبال کا راستہ چھوڑ دیا۔ پاکستان کا اسلامی کردار ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے۔
سینٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایسا اسلامی نظام چاہتے ہیں جہاں خوشحالی ہو، یکساں نظام تعلیم اور انصاف سب کے لئے دستیاب ہو۔
سینیٹر اور شام میں حکومت مخالف باغیوں کے حامی ہیں، انہوں نے برطانیہ کی جانب سے داعش دہشتگردوں کے خلاف اس فیصلہ کو مثبت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ برطانیہ کے اس فیصلے کا موجودہ جاری جنگ میں کوئی خاص اثر نہیں ہوگا۔ ہرچند کہ ایسا ممکن نظر نہیں آرہا کہ داعش سے مقابلہ کے لئے برطانوی ہوائی حملے زیادہ موثر ...
سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے انسان نہیں درندے تھے، دہشت گردوں نے نماز میں مصروف طلبہ کو بھی گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے پتہ چتا ہے کہ ان کا اسلام سے دور دور تک کا واسطہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دیں اور ا ...
سینیٹر ٹیڈ کروز نے مسلم مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کے لیے آئیووا میں ووٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق ریاست ٹیکسس سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ٹیڈ کروز پہلے نمبر پر ہیں۔ مسلم مخالف بیانات اور مخالفین پر عامیانہ الزامات لگانے ...
سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیئے کہ وہ سعودی عرب سے اسلامی بنیاد گرائی کیلئے سپورٹ کرنے پر اپنے تعلقات ختم کر لے۔ سینیٹر کرس مورفی نے خارجہ تعلقات کی کونسل میں کہا ہے کہ ہم مثال دے سکتے ہیں کہ جو سعودی ریال پاکستان کے مذہبی مدارس میں دیئے جا رہے ہیں، یہ مذہبی منافرت اور بنیاد پرستی کی ترویج کے ل ...
سینیٹر نے اپنے بیان میں کہا 'صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کو چاہیے کہ وہ ممتاز حسین قادری کے معاملے میں حکمت کا مظاہرہ کریں۔ وہ نہ صرف اس کی سزائے موت کو منسوخ کریں بلکہ اسے جیل سے باعزت طریقے سے رہا بھی کیا جائے۔
انھوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادری کی سزائے موت کو برقرا ...