نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ہوتی ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سالانہ 70 لاکھ سے 1 کروڑ زائرین جاتے ہیں۔ اسی طرح ویٹیکن کی زیارت کے لئے جانے والی عیسائیوں کی تعداد ایک سال میں ایک کروڑ اسی لاکھ تک نہیں پہنچ پاتی۔
عراق میں زائرین کا یہ سیلاب جس میں شیرخوار بچے سے لے کر اسی سال کے بوڑھے تک شامل ہیں، ...
سیاحتی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ گلستان، خوزستان اور خراسان صوبوں کی طرح عراق کے گردشگروں کا مرکز بنے گا اور جلد ہی اس صوبے سے عراق کے لئے پروازیں شروع کی جائیں گی۔
سیاحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ جرمنی میں ہونے والے متعدد دہشت گردی کے حملوں میں سیکڑوں شہری اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری داعش کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔
سیاحوں کو ہندوستان کا سفر کرنے اور ممکنہ دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - اسرائیل نے اپنے باشندوں اور اسی طرح مغربی سیاحوں کو ہندوستان کا سفر کرنے اور ممکنہ دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔
فارس نیوز نے ڈیلی اسٹار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت نے ہندوستان کا سفر کرنے ...
سیاحتی امور کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کے اس قدم سے خلیج فارس کے ممالک سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں کمی آ سکتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے کئی یورپی ممالک میں برقعے پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں تاہم آسٹریا کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ یہ ایک 'علامتی' قدم ہے۔
واضح رہے کہ فرانس ...
سیاحت کے شعبے میں در آمد میں اضافے، مہاجرین اور پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پالیسی میں تبدیلی اور ٹیکس جیسی غیر پیٹرولیم اشیاء کی فروخت سے ہونے والی در آمد میں اضافے اور آرامکو کے پانچ فیصد شیئر کی فروخت سے نہ صرف یہ کہ سعودی عرب کی پیٹرول کی فروخت پر وابستگي کو کم کرے گی بلکہ ملک میں جوانوں کی بے ر ...
سیاحوں کے لئے سرفہرست شمار ہونے والے ایفل ٹاور کے منظر میں جلد ہی نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔ الوقت - دنیا بھر میں توجہ کا مرکز اور ہمیشہ سیاحوں کے لئے سرفہرست شمار ہونے والے ایفل ٹاور کے منظر میں جلد ہی نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔
دراصل ایفل ٹاور کے ارد گرد ایک بلیٹ پروف شیشے کی دیوار ...
سیاحت اور غیر ملکی طلبا کو نقصان پہنچے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا ترمیم شدہ انتظامی حکم جاری کیا تھا جو 16 مارچ سے نافذ ہوگا۔ اس نئے صدارتی حکم میں عراق کے شہریوں پر امریکہ سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کر لیا گیا تھا ...