نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سفر کیا تاکہ خود لوگوں کے سامنے حقیقت پیش کریں۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حمایت اور علاقائی عوام پر اقتصادی پابندیاں مسلط کئے جانے پر مبنی شام اور علاقے کے بارے میں مغربی حکام کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی میں توسیع ہوئی اور یورپ میں پناہ گزین بحران ب ...
سفر کرنے سے منع کرتا ہے، اس حکم سے اسلام سے امریکا کی جنگ کے بارے میں دہشت گرد گروہ داعش کے پروپیگینڈے کو مضبوطی ملے گی۔ مذکورہ خط میں آیا ہے کہ پناہ گزینوں اور مسافرین کا استقبال، دہشت گردوں کے جھوٹ کی پول کھول دے گا اور ان کے گمراہ کن نظریات سے مقابلہ کرے گا۔
اس مراسلے پر 134 لوگوں نے دستخط کئے ہ ...
سفر سے متعلق نئے حکم پر دستخط کئے تھے الوقت - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ہوائی کی ایک عدالت کی جانب سے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کو امریکہ میں داخلے سے متعلق ان کے حکم کو پھر سے معطل کر دیا گیا۔ ٹرمپ نے چھ مارچ کو ہی سفر سے متعلق نئے حکم پر دستخط کئے تھے، جس میں دنیا کے ...
سفرحج ممکن ہو گیا ہے۔
بیان کے مطابق شہدائے منی اور مسجد الحرام کے حادثے سمیت مختلف موضوعات کے بارے میں ہونے والے مذاکرات اور ان کے نتائج کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔
اس سے پہلے ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ حمید محمدی نے حج ابراہیمی کی بحالی کے لئے ایران کی شرائط کے بارے میں کہا ...
سفر کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خوف سے انہوں نے یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق مالدیپ کے عوام نے اعلان کیا تھا کہ اگر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز ان کے ملک کے دورے پر آتے ہیں تو وہ وسیع پیمانے پر احتجاج کریں گے تاہم مالدیپ کی حکومت نے ملک میں انفلونزا پھیلنے ...
سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
امریکی حکومت نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا ہے کہ اس پابندی کے پیچھے کیا سب ...
سفر کرتی ہے۔
درحقیقت جگر جسم کا واحد عضو ہے جو اس شکر کو مختلف کاموں کے لیے استعمال کرسکتا ہے۔ جب شکر کی مقدار بہت زیادہ ہو تو جگر کی اسے استعمال کرنے کی گنجائش ختم ہونے لگتی ہے جس کے بعد اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں رہتا کہ اس اضافی جز کو جگر کی چربی میں بدل دے۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ...
سفر کر رہے ہوتے ہیں۔
لانوجا نے کہا کہ جو لاشیں ملی ہیں وہ افریقی لڑکوں کی ہیں جن کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ہے۔
ریسکیو ٹیم میں شامل اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے ایک ترجمان نے پانچ لاشوں کے برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔ لاشوں کو پرو ایکٹیو گروپ کے جہاز گولفو اجرو پر رکھا گیا ہے اور یہ جہاز کسی بھی ...
سفر کے دوران دہشت گردی سے جد و جہد کے مسئلے میں عراق کے نظریات و موقف سے امریکی فریق کو آگاہ کرنا تھا۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ دہشت گردی کا موجود ڈھانچہ عراق اور پوری دنیا کے لئے خطرناک ہے اور یہ ڈھانچہ ترقی کے لئے عالمی حالات سے استفادہ کرتا ہے اور کچھ ممالک اپنے سیاسی اہداف کو ...
سفر میں انہوں نے ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا ...