نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اس بارے میں اطلاع دی ہے۔ رائل جارڈين ایئر لائنز نے کہا کہ سیل فون اور طبی آلات اس پابندی میں شامل نہیں ہیں۔ ایئر لائنز نے کہا کہ الیکٹرانک ساز و سامان پر عائد پابندی سے نیویارک، شکاگو، ڈیٹرایٹ اور مونٹریال جانے والی اس کی پروازیں متاثر ہوں گی۔
ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ک ...
سرکاری اور غیر سرکاری ادارے پیرس حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں اور انہوں نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2216 کا حوالہ دیتے ہوئے یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب اور اس کے حامی ممالک کے کردار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں جن میں و ...
سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ جنگی طیاروں نے اسی طرح ريف دمشق کے القابون اور معامل علاقوں میں دہشت گردوں پر شدید بمباری کی جس میں ان کی متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح قابون علاقے میں دہشت گردوں کی سپلائی لائن پر بمباری کی جس میں دسیوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ شام کی ...
سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یم ...
سرکاری نیوز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
یہ نئے قانون 1 اپریل 2017 سے نافذ کئے جائیں گے۔ چین کے شین کیانگ صوبے میں مسلمان اکثریت ہیں جہاں سے کبھی کبھار تشدد کی خبریں موصول ہوتی ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپوں میں کم از کم 2200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
شام کے فوجی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ فوج نے ملک کے جنوبی صوبے درعا میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا جس کے دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق بشار جعفری نے جمعے کو جنیوا مذاکرات کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر کہا کہ یہ کوئی نیا اور تعجب خیز موضوع نہیں ہے کیونکہ فریق مقابل دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح م ...
سرکاری محکمہ موسمیات کے مطابق کولمبیا میں مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 2011 سے جاری ہے۔
پوٹومايو صوبے کی سرحد ایکواڈور اور پیرو سے ملتی ہے۔ پیرو میں اس سال شدید بارشوں کی وجہ سے ابھی تک 90 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیرو میں بھی شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گرے ہیں۔
سرکاری دورے پر آئے ان کے ملائیشیائی ہم منصب نجیب عبد الرزاق کی ملاقات حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی اور دونوں کی موجودگی میں معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان معاہدوں سے ہندوستان - ملائیشیا تعلقات میں مزید بہتری آئے گی جس سے دونوں ہی ممالک کو فائدہ ہو گا۔
فضائی خدمات کے معاہد ...
سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم لگانے کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر عراقی حکومت اور كركوک کے تركمن قبائل نے سخت اعتراض کیا تھا۔