نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
زیدی اور ان کے بیٹے سید عمار منصور کو دہشت گردوں نے گلستان جوہر کے علاقے میں ان کے گھر کے باہر نشانہ بنایا۔ حملے میں دونوں افراد بری طرح زخمی ہو گئے جنہیں گلستان جوہر کے پرائیویٹ ہسپتال لے جایا گیا جہاں منصور زیدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ اس کے بعد ان کے بیٹے عمار کو جناح ہسپتال میں داخ ...
زید رعد الحسین نے بدھ کو نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کے تبصرے بہت ہی پریشان کن اور خطرناک ہیں۔
امریکا میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر زید رعد الحسین نے کہا کہ اگر ڈونالڈ ٹرمپ جو کچھ اب تک کہہ چکے ہیں، اس کی بنیاد پر منتخب ہو جاتے ہیں اور جب تک اس میں تبدیلی نہیں آتی ...
زیدان السلطی ہے جو اردن کا شہری ہے۔ وہ داعش کی مرکزی کونسل کا سربراہ تھا۔ یہ عہدہ صرف داعش کے عراقی ارکان کے لئے مخصوص تھی اور اس سے پہلے کسی غیر عراقی کو اس عہدے سے نوازا نہیں گیا۔ گل مراد حلیم اف داعش کا تاجیکی سرغنہ اور عمر چیچنی کا جانشین اور داعش کا اعلی کمانڈر ہے۔ ان تمام نے عراق چ ...
زید رعد الحسین نے صنعا میں مجلس عزاء پر سعودی اتحاد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی جس میں 145 افراد جاں بحق اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
عام شہریوں پر اس ظالمانہ حملے پر بین الاقوامی رد عمل جس نے سعودی عرب کے مخالفین کو بھی متحد کر دیا، سعودی عرب کے لئے مشکل ساز بن گیا۔ حتی امریکا اور فران ...
زیدیہ شہر میں ایک عمارت پر تین پر بمباری کی جس میں قیدی تھے۔ ان حملوں میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زیادہ تر جاں بحق ہونے والے قیدی ہیں۔
اس سے پہلے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز اور صعدہ میں کئی علاقوں پر بمباری کی جس میں 21 عام شہری جاں بحق ہئے۔ تقریبا 16 افراد تعز صوبے ک ...
زیدی، شافعی اور کچھ یمنی قبائل کی پر زور حمایت حاصل ہے جس نے اس تحریک کو یمن کی مضبوط تحریک میں تبدیل کر دیا ہے۔ یمن کے عوام نے یہ درک کر دیا ہے کہ تحریک انصار اللہ کے پاس جنگی تجربات سے لے کر ملک چلانے تک کے تجربات ہیں۔ انصار اللہ نے اپنے قدیمی دشمن یعنی عبد اللہ صالح اور فوج کے ساتھ اتحاد کرکے یہ ...
زیدی افراد کی اکثریت ہے جو یمنپر سعودی عرب کے حملے سے پہلے تک ملک کی حکومت اور سیاست سے میدان سے حاشیہ پر تھے لیکن جارحین کے مقابلے میں مزاحمت اور عوامی کمیٹی تشکیل دینے کے لئے ان کے پروگرام اور اسی طرح سیاسی سمجھوتے کے حصول کے لئے علی عبد اللہ صالح کے ساتھ ان کی مفاہمت کی وجہ سے آج یمن کا کوئ ...
زید رعد الحسین نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے تاکید کی ہے کہ صیہونی ممبران پارلیمنٹ کو چاہیے کہ وہ مغربی کنارے پر نئی صیہونی کالونیوں کی تعمیرات کے لئے اپنے منصوبے پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس منصوبے کی منظوری کی صورت میں خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح اس منصوبے سے علاقے کی سلامتی ...
زید الصالح کے مطابق، فوج نے مشرقی حلب کے شیخ سعید سمیت دیگر علاقوں پر قبضہ کرکے باقی بچے دہشت گردوں کو وہاں سے نکال دیا ہے۔
حلب میں شامی فوج کی یہ کامیابی، مسلح باغیوں کے خلاف 2011 سے جاری جنگ میں اہم کامیابی ثابت ہوگی۔
پیر کو حلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جنرل زید الصالح کا کہنا تھا کہ مشرقی ح ...
زید نے امریکی صدر باراک اوباما کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
شام کی حکومت کے مخالفین کی ویب سایٹ العنب کے مطابق، ابو زید نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اوباما کی سربراہی میں امریکی حکومت نے مخالفین کو بے بنیاد امیدیں دلا رکھیں تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں امریکا کی نئی حکومت سے ...