نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت: سعودی عرب میں سیاسی زلزلوں اور آفٹر شاکس کا سلسلہ بدستور جاری ہے اورسعودی عرب کے برطرف کئے جانے والے ولیعہد نے ایک بیان میں سعودی شاہ پر کڑی تنقید کی ہے- الوقت کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے معزول ولیعہد مقرن بن عبدالعزیز نے کل اپنے ایک بیان میں واضح طور پر کہا تھا کہ وہ یمن پر سعودی عرب کے ...
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 171 کلومیٹر نیچے تھی۔
زلزلہ کی شدت 6.4 جبکہ زمین میں اس کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگ اپنے گھروں سے باہر آ گئے ہیں۔
چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد کے ہلاک اور 20سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئ ...
زلزلہ تھا جسکے خطرناک آفٹر شاک ابھی آنے والے ہیں۔ الوقت- یونان کے عوام نے ریفرینڈم میں شرکت کر کے آخر کار یورپی یونین اور قرض دینے والے اداروں سے اپنی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے-ووٹوں کی گنتی کے مطابق اکسٹھ اعشاریہ چار فیصد رائے دہندگان نے نہیں کےحق میں ووٹ دے کر بیل آؤٹ کی پیشکش کو مسترد اور یورپی ی ...
زلزلہ بیورو نے بدھ کی رات دو بڑے دھماکے رپورٹ کیےجن میں پہلے دھماکے کی شدت 3 ٹن TNT جبکہ دوسرے کی 21 ٹن کے برابر تھی۔
چین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ویبو پر پوسٹ ہونے والی وڈیوز میں دونوں دھماکوں اور آسمان پر بہت بڑا آگ کا بگولہ دیکھا جا سکتا ہے۔
ژن ہوا کے مطابق، زور دھماکے سے پیدا ہونے والی ش ...
زلزلہ اتنا شدید تھا کہ متعدد عمارتیں یکے بعد دیگرے گرتی رہیں خوفزدہ مکین کلمہ طیبہ کا ورد کرتے عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ ہرطرف کہرام مچ گیا اور لوگ دیوانہ وار اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے رہے۔
زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے اور دیگر حادثات میں اب تک پشاور میں 7 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئ ...
زلزلہ آتے ہی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدار ت اہم اجلاس ہوا جس میں فوجی جوانوں کو فوری طور پر امدادی کاموں کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے جوان مختلف علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے لئے پہنچ گئے ہیں اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاک فضائیہ بھی پیچھے نہیں رہی اور متاثرہ علاقوں کیلئے ...
الوقت - پاکستان، افغانستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی حکومت اور عوام کی جانب سے ان ممالک کی حکومتوں اور عوام سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ ...
زلزلہ متاثرین اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا اور تعزیت پیش کرنا بتایا-
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری پاکستان کے اعلی حکام سے ملاقات و گفتگو کے لئے بدھ کو علی الصبح اسلام آباد پہنچے -
زلزلہ آیا ہے جس میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ الوقت - ایکواڈور میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
حکام کے مطابق اس زلزلے سے بہت نقصان ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی ایکواڈور میں 7.8 شدت کے شدید زلزلے میں کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہو گئی۔ جارج گلا ...