نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رہنما ڈیوڈ لینڈگٹن کا کہنا تھا کہ حملہ آور نے برطانوی پارلیمنٹ کے احاطے میں پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا لیکن اس پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
مشتبہ دہشت گردانہ حملے کے وقت پارلیمنٹ کی عمارت میں ہاؤس آف كامنز کا اجلاس جاری تھا جسے ملتوی کر دیا گیا اور ممبر ...
رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن دوستانہ تعلقات چاہتا ہے تاہم ہندوستان کی جارحیت ن ...
رہنما سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔
رہنما شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
اس وقت سے لے کر اب تک بحرینی سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور اس علاقے میں نماز جمعے کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ الوقت - نامعلوم مسلح افراد نے فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعے کی شام کچھ نامعلوم مسلح افراد نے غزہ میں حماس کے ایک مشہور رہنما کو قتل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے تل الہوی ع ...
رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار د ...
رہنماؤں اور ارکان پارلیمنٹ کی تصاویر جاری کر کے انہیں کافر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی رافضی حکومت سے تعاون کر رہے ہیں۔
داعش کا یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب عراق میں اس کے سب سے اہم ٹھکانے موصل پر سے اس کی پکڑ کمزور ہو چکی ہے اور عراقی فورسز نے دہشت گردوں کو مسلسل شک ...
رہنماؤں کی پیروی نہیں کریں گے۔
جنرل راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بنے نام نہاد اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ کا عہدہ قبول کئے جانے کی ہر طرف مذمت کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے داخلی حلقوں سے لے کر بین الاقوامی سطح پر اس فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 26 ...
رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ...