نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دورہ سعودي عرب ،اور مستقبل ميں سعودي بادشاہ كا دورہ آنقرہ، دونوں ممالك كے درميان جديد ارتباطات كا پيش خيمہ ثابت ہوں گے۔
ليكن سوال يہ ہے كہ كيا سعودي عرب ،شام اور ايران كي قيادت سے نمٹنے كے ليے تين ملكي اتحاد (سعودي عرب ،مصر،تركي) قائم كر رہا ہے؟
سعودي عرب كي نئي پاليسي يہ ہے كہ داخلي بحرانوں ،اور ...
دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہوا، دھرنوں نے قوم کے قیمتی مہینے ضائع کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن ملکی تاریخ کیلئے ایک عظیم دن ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ چین کے تعاون سے شمسی توانائی کے 900 میگاواٹ کے پلانٹ نصب ہوں گے۔
دورہ سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ ساتھ افغانستان کے چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کا دہلی کا سفر ہندوستانیوں کی دلجوئی کا باعث ہوا ۔
لیکن معلوم یہی ہوتا ہے کہ اسلام آباد کابل کے تعلقات قطعا شفاف اور مخلصانہ نہیں ہیں ۔ یہی نظر آتا ہے کہ پہلے دن کی راکھ نیچے دبی ہوئی ہے ۔ مختلف علاقوں میں بدامنی ، خ ...
دورہ سعودی عرب کے موقع پریمنی قبائل نے سرحدی علاقے نجران میں سعودی عرب کے کئی فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق کل بدھ کے روز امریکی وزیر خارجہ ریاض میں ولیعہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز سے یمن کے خلاف امریکی اور سعودی پالیسیوں کا جائزہ لے رہے ...
دورہ کرنے والے تھے لیکن حادثے کی وجہ سے انہوں نے اپنا دورہ ملتوی کردیا
واقعے کے بعد ریسیکیو ٹیمیں جائے حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں اور امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا۔
حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے گلگت کے ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دورہ کیا تھا۔فرانسیسی صدر کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ریاض اور پیریس نے ایک مشترکہ اعلان جاری کیا تھا جس میں دونوں ملکوں کے سیاسی اور اقتصادی نیز اسٹراٹیجیک نقشہ راہ کی بات کی گئي ۔ فرانس نے یمن پر آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کی حمایت کی ہے لھذا یہ کہا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب اور فرا ...
دورہ كريں گے ۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق آج وزيراعظم ہاؤس اسلام آباد ميں پاكستان كے وزيراعظم نواز شريف كي زيرِ صدارت ايك اعليٰ سطحي اجلاس ہوا جس ميں پاك افغان تعلقات پر غور كيا گيا۔
اجلاس ميں آرمي چيف جنرل راحيل شريف، وفاقي وزير خزانہ اسحق ڈار، وزيراعظم كے مشير برائے امور خارجہ و قومي سلامتي سرتاج عز ...