نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دوحہ معاہدے کی جم کر حمایت کی۔
تیسرا دور: اس دور میں سعودی عرب نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کو ختم کرنے کوششیں دوبارہ شروع کردیں۔ یہ دور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ظہور سے شروع ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں سعودی عرب نے علاقے کے دیگر مسائل کو مسئلہ فلسطین پر ترجیح دینا شروع کردیا کیونکہ علاقے میں نئے سرے ...
دوحہ کی حمایت نہ ہوتی تو یہ مخالفین، ان کے بقول کامیابی، حاصل نہیں کر سکتے تھے۔ اردوغان نے کہا کہ شام کے مخالفین کی کامیابیوں میں دوست اور ہمسایہ ممالک بھی شریک ہیں کیونکہ بقول ان کے اعتدال پسند مخالفین کو مسلح کرنے اور ان کو ٹریننگ دینے میں امریکہ اور دیگر ملکوں کے ساتھ سعودی عرب، قطر اورترکی نے بھ ...
دوحہ تہران مسقط اور ماسکو میں حالیہ دنوں میں ایران، شام، روس، امریکہ اور سعودی عرب کے اعلی سفارتکاروں نے ملاقاتیں اورمذاکرات کئےہیں۔ ایران نے اپنی چار نکاتی تجویزیں میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ یاد رہے ایران ہمیشہ اس بات پر تاکید کرتا رہا ہےکہ شام کا بحران فوجی طریقوں سے نہیں بلکہ صرف شام کے گروہوں کے م ...
دوحہ اجلاس ، ایران کی شرکت پر سعودی عرب کی تاکید کی وجہ سے ناکام ہو گیا الوقت - دوحہ اجلاس ، ایران کی شرکت پر سعودی عرب کی تاکید کی وجہ سے ناکام ہو گیا اور اجلاس میں شریک سولہ ملک ، سعودی عرب کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کچھ نہيں کر پائے ۔
ویسے بڑی عجیب بات یہ رہی کہ سعودی عرب جو ہر میدان اور ہر شعبے ...
دوحہ کی ہدایت پر اور جنگ بندی کو مضبوط کرنے کی کوششوں اور جنیوا مذاکرات کو ناکام بنانے کے مقصد سے کئے گئے ہیں۔
شام کی وزارت خارجہ کے اس خط میں زور دیا گیا ہے کہ ان دہشت گردانہ حملوں سے دہشت گردوں کا مقابلہ اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات اور سیاسی راہ سے متعلق دمشق کے عزم اور فیصلے پر کوئی اثر نہ ...
دوحہ پہنچنے سے پہلے وہ افغانستان گئے جہاں انھوں نے ہندوستان-افغانستان دوستی ڈیم کا افتتاح کیا۔
واضح رہے کہ مودی 5 روزہ غیر ملکی دورے پر ہیں جس کا پہلا پڑاو افغانستان تھا۔ اس کے بعد وہ قطر پہنچے جہاں سے ان کی روانگی سوئٹزرلینڈ، امریکا اور میکسیکو کے لئے ہوگی۔ قطر پہچنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے دوحہ ...
دوحہ سے 70 کلومیٹر دور کیمپ میں پھنسے ہندوستانیوں نے بتایا کہ وہ بغیر کسی سہارے قطر میں پڑے ہیں۔ یہ ہندوستانی مزدور قطر کے دورے پر گئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں کر سکے۔
دوحہ، پیرس اور لندن حکومتوں کے بارے میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں جو دہشت گردی کی حامی ہیں۔
شام کے وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق شام میں خودکش اور دہشت گرد کاروائیاں کرنے کا بنیادی مقصد، جنیوا امن مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
واضح رہے کہ شام کی وزارت خارجہ نے بدھ کی رات ایک بیان ...
دوحہ، ریاض اور جدہ، استنبول اور ابو ظبی اور دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ شامل ہیں۔ ایک اور امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے مجموعی طور پر نو ہوا بازی کمپنیاں متاثر ہوں گی۔