نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خوشگوار نہیں تھا۔
انگلا مرکل کے ساتھ اس اعلی سطحی مذاکرات کے بعد ٹرمپ نے میڈیا بریفنگ میں ایک بار پھر سابق صدر باراک اوباما کی فون ٹیپنگ کے تعلق سے تنقید کی ۔ انہوں نے جرمن چانسلر کی موجودگی میں میڈیا کے سامنے کہا کہ شاید ہمارے درمیان کچھ اشتراکات ہیں تاہم ٹرمپ جب فون ٹیپنگ کا ذکر کر رہ تھے ت ...
خوشیوں سے بھر تجربے سے جاری رکھنے کا نام ہے۔ فطرت کی ہریالی اور ہری بھری پتیوں سے درختوں کو زیب وزینت، نئے اور روشن مستقبل کا پیغام سناتی ہے۔
عید کے مبارک موقع پر رائج بہترین رسومات میں عزیز و اقارب سے ملاقات ہے۔ اس رسم پر اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ نوروز، عزیز و اقار ...
خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور ایران کی بحریہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں بھی منعقد کی جائیں گی ۔
واضح رہے کہ مئی 2016 میں ہندوستانی بحریہ کا ایک جہاز بھی ایران کی بندرعباس بندرگاہ کے دورے پر آیا تھا۔
خوشنودی حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ...
خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
موصل میں امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 230 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
خوش کرنے کے لے اتحادی افواج کے سب سے اعلی عہدے کو قبول کیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب اس خدمت کے مقابلے میں ان مالی حمایت کریں گے۔
مولانا قاری عبدالرحمن نے اسی طرح تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور گروہوں نیز عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف پارٹی کے لیڈر کی مانند اسلام آباد کے ا ...
خوش نظر آ رہی تھی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے اس میزائل سسٹم کو حزب اللہ کے میزائلوں کے مقابل میں مکمل محفوظ قرار دیا لیکن تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر ایک ساتھ سیکڑوں میزائل فائر کئے جائیں تو یہ دفاعی سسٹم اس کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو جائے گا۔
اسرائیل کے ایک سیکورٹی مطالعہ ...
خوش کرنے کے لئے اس طرح کے گھٹیا کام کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں واقع خان شیخون علاقے میں کیمیائی حملہ کیا گیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 400 زخمی ہو گئے۔