نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حماۃ شہر میں واقع ہوائی چھاؤنی روانہ کیا اور ان کے پہنچنے پر اس ٹیم میں 4 سینئر مصری فوجی افسران بھی شامل ہوئے۔
اس رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ماہ سے دمشق میں مسلح آرمی اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں مصر کے دو میجر جنرل بھی موجود ہیں۔ مصری جنرل شام کے قنیطرہ شہر میں جنوبی محاذ سمیت فرنٹ لائن کا معائنہ کرتے ہیں۔
...
حماۃ کے مختلف علاقوں میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں اور فوج نے صوبہ کے السلميۃ شہر میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے دو سرغنہ حسن رمضان اور بشیر دالانی مارے گئے۔
حماۃ کے خطاب اور ارزه نامی گاؤں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام سے ایک اور خبر یہ ہے کہ حمص میں مختلف علاقوں میں فوج کی کامیابی اور کئی علاقوں پر فوج کے کنٹرول کے بعد اس شہر کے بہت سے اداروں نے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
حماۃ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماۃ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے سنیچر کو اپنی اتحادی فورسز کی مدد سے شمالی حماۃ میں ال ...
حماۃ میں دہشت گردوں کے ساتھ تازہ جھڑپوں میں شامی فوج نے متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شام کے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے ساتھ تازہ جھڑپوں میں شامی فوج نے متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام ک ...
حماۃ کے شمالی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے ابو عبیدہ، شليوط، حجامہ، زور مسالک اور تصليبہ ام حسان نامی شہروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج کی اس کارروائی میں متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بھی بتایا ہے ...
حماۃ شہر کے شمال میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے دوران معردس شہر کو آزاد کرا لیا جس کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
اس جھڑپ کے بعد فوج اور اس کی اتحادی فورسز کی پیش رفت جاری ہے۔ ادھر دہشت گرد گروہ داعش نے سیرین ڈیموکریٹک فورس پر الطبقہ شہر کے نواحی علاقے ...
حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - شام کی فوج بدھ کے روز صوبہ حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج اور رضاکا ...