:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 9 بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق ہوگئے

Sunday 27 November 2016
امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 9 بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق ہوگئے

الوقت -  شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی صوبے رقہ کے میسلون کے رہائشی علاقے کی عمارتوں پر شدید بمباری کی ہے۔

 امریکی طیاروں کی بمباری میں کم از کم 25 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں کم عمر کے 9 بچے بھی شامل ہیں۔ اس فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں معصوم شامی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اس سے کچھ  دیر پہلے بھی شمالی شام کے صوبہ حلب کے کرد آبادی والے منبج علاقے پر بھی بمباری کی تھی جس میں درجنوں عام شہری ہلاک ہو گئے تھے۔
 
قابل ذکر ہے کہ امریکی اتحاد کے جنگی طیارے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر زیادہ تر شام کے رہائشی علاقوں اور تجارتی مراکز کو نشانہ بناتے ہیں۔

دوسری جانب کرد ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر حلب میں شیخ مقصود نامی علاقے پر کیمیائی بموں سے حملہ کیا ہے۔ ادھر مغربی شام کے صوبہ حماۃ کے خنيفس ٹاؤن میں ہوئے ایک کار بم دھماکے میں 3 شہری جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

ٹیگ :

شام جنگ رقہ امریکی اتحاد حملہ فضائي

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے