نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حجہ کے ایک ہسپتال پر حملہ کیا جس میں 11 افراد جاں بحق اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ اتوار کو بھی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ میں حفاظ قرآن کے ایک مدرسے کو نشانہ بنایا تھا جس میں 13 بچے جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے تھے۔
حجہ، تعز اور الحدیدہ صوبے پر بھی بمباری کی ہے۔
اسی طرح جنوبی یمن کے مغربی شہر میں یمن کی فوج اور رضاکار فورس کی اس ملک کے مستعفی صدر منصور ہادی کے حامی سعودی ایجنٹوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی جس میں منصور ہادی کے 40 ایجنٹ ہلاک اور 80 دیگر زخمی ہوئے۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ الجوف کے المصلوب شہ ...
حجہ کے حیران علاقے میں لوگوں کے گھروں پر حملے کئے جس میں 6 معصوم شہری جاں بحق ہو گئے اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
اسی طرح اس فضائی حملے میں 3 شہری لاپتہ ہو گئے ہیں۔
حجہ صوبے کے حرض ضلع میں دس بار بمباری کی۔
ہفتے کو بھی سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے دار الحکومت صنعا اور صعدہ صوبوں میں کئی علاقوں پر بمباری کی تھی جس میں 14 بے گناہ یمنی شہری جاں بحق اور کئی بچے زخمی ہوئے تھے ۔
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے بھی سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی ...
حجہ میں بھی بہت سے علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں نے بمباری کی لیکن اس حملے سے ہونے والے نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب کی کنگ خالد فوجی چھاؤنی اور خمیس مشیط ہوائی چھاؤنی پر میزائل فائر کئے۔
یمن ...
حجہ کے شرفین ضلع کے قبائل نے جنگ کے میدان میں قبائلی فورس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ 8 اکتوبر 2016 کو صنعا میں مجلس عزاء کے مقام پر سعودی عرب کی بمباری میں 140 افراد جاں بحق اور 525 زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرائم قرار دیا تھا۔
&nbs ...
حجہ صوبہ کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
اسی کے ساتھ سعودی جنگی طیاروں کے حملوں کے ساتھ ہی سعودی عرب کے ایجنٹوں نے صوبہ مآرب کے ضلع الصرواح اور الضبوعہ علاقوں میں رہائشی علاقوں اور زرعی زمینوں پر میزائل حملے کئے جس میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ا ...
حجہ میں واقع صحرائے ميدي کے شمال میں سعودی فوجیوں پر شدید حملہ کیا جس میں سعودی عرب کی دسیوں ایجنٹ اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے اتوار کو اسی طرح ملک کے مرکز میں واقع مآرب صوبے میں سعودی ایجنٹوں پر حملہ کرکے چار سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا تھا۔