نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جولان کی پہاڑیوں میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی۔
شام میں بحران شروع ہونے کے بعد سے یعنی تقریبا گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے دوران، صیہونی فوج نے کئی بار دہشت گرد گروہوں کی مدد کے مقصد سے شامی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف بان کی مون کے معاو ...
جولان کی پہاڑی علاقے میں اس ملک کی فوج کی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا تھا۔
اسی طرح شامی فوج نے قنیطرہ کے شمالی علاقے میں راکٹ کے ذریعہ دہشت گردوں کے 3 ٹینک تباہ کر دیئے ہیں۔ شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قنیطرہ میں حملے کو بھی ناکام بنا دیا۔
جولان کی پہاڑیوں اور قنیطرہ کے مختلف علاقوں کو جنگی طیاروں سے نشانہ بنایا تھا۔
شام کے میزائل سسٹم نے منگل کو قنیطرہ میں اسرائیل کے ایک ڈرون اور ایک جنگی طیارے کو مار گرایا تھا۔
دوسری طرف شام میں سرگرم دہشت گردوں نے اعلان شدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب میں فوج کے مرکز، دمشق، حماۃ اور لاذقي ...
جولان کی سرحد تک مزاحمتی محور کا نفوذ بھی اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ تصور کیا گيا ہے۔ ان سب سے باوجود مسئلہ فلسطین کو اسرائیل کے سامنے موجود سب سے اہم کشمکش کی حیثیت سے پیش کیا گیا۔ یہی سبب ہے کہ اسرائیلی حکام نے اپنی نشستوں میں موجودہ بحرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیشہ سے اہم اسٹرٹیجی کو مد نظر ...
جولان کی پہاڑیوں کے باشندے دو شامی شہریوں کو کئی سال قید کی سزا سنائی ہے اور ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کی ایک عدالت نے جولان کی پہاڑیوں کے باشندے دو شامی شہریوں کو کئی سال قید کی سزا سنائی ہے اور ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
اسرائیلی عدالت نے مجدل الشمس گاؤں کے ...
جولان کے پہاڑی علاقے پر بھی متعدد بار حملے ہوئے ہیں۔
شام کی حکومت نے بارہا اسرائیل کی جارحیتوں پر اعتراض کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون اور سیکورٹی کونسل کے سربراہ کو خط لگھے ہیں۔
جولان کی پہاڑیوں کی جانب اس کی توسیع سے اسرائیل بہت تشویش میں مبتلا ہے اور اگر یہ موضوع یعنی جولان میں ایران اور حزب اللہ کے جوانوں کی موجودگی کا سلسلہ جاری رہا تو اسرائیل کے خلاف ایک اور محاذ تیار ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو امریکا کی نئی حکومت کے ساتھ اس موضوع پر گفت ...
جولان کی پہاڑیاں اور اسرائیل کی سیکورٹی تشویش : نتن ياہو نے اپنے ماسکو دورے کے مقاصد کے بارے میں کہا کہ ایران، شامی فوج کی حمایت کرکے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے خلاف دہشت گردی کا دوسرا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جولان کی پہاڑیاں، شام کے جنوب مغربی صوبے قنیطرہ کا حصہ ہیں جو دمشق سے 70 ک ...
جولان کی پہاڑیوں کی آزادی کے لئے فوج تیار ہوگئی ہے۔
انہوں نے علاقے میں فرقہ وارانہ جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا بنیادی مقصد اسلامی ممالک کو تباہ کرنا اور اسلام کے چہرے کو خراب کرنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دشمن میڈیا علاقائی جنگ کو فرقہ وارانہ جنگ کا نام دے رہا ہے، ہم عر ...
جولان کی پہاڑیوں پر ایران کی موجودگی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
گونڈلمین نے ماسکو میں روسی صدر ولاديمير پوتين کے ساتھ صیہونی وزیر اعظم بنيامين نیتن یاہو کی حالیہ ملاقات اور اس میں شام میں ایران کی موجودگی کے موضوع کا جائزہ لئے جانے کے بارے میں کہا کہ نتن یاہو نے روسی صدر ولادیمیر پوتين سے کہا کہ وہ ...