:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، اسرائیل نے پھر کیا شامی فوج پر حملہ

Sunday 11 September 2016
شام، اسرائیل نے پھر کیا شامی فوج پر حملہ

الوقت - صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، قنیطرہ میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملوں کے کچھ ہی دیر بعد، اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور اس طرح ایک بار پھر واضح طور پر اس عرب ملک میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی۔
اس سے پہلے جمعرات کو بھی اسرائیلی فوج  نے جولان کی پہاڑیوں میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی۔
شام میں بحران شروع  ہونے کے بعد سے یعنی تقریبا گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے دوران، صیہونی فوج  نے کئی بار دہشت گرد گروہوں کی مدد کے مقصد سے شامی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف بان کی مون کے معاون کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق اس ملک کی وزارت خارجہ نے شہر درعا میں دہشت گردوں اور عام شہریوں کے تبادلے کے بارے میں انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون اسٹیفن او برائن کے حالیہ بیان کو گمراہ کن اور دھوکہ قرار دیا ہے۔
اسٹیفن او برائن نے اپنے حالیہ بیان میں دعوی کیا تھا کہ دہشت گردوں کے محاصرے سے شہر درعا سے عام شہریوں کو نکالنے کے لئے شامی حکومت کی رضامندی، بین الاقوامی انسانی حقوق کے بر خلاف تھی۔
یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں شامی حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان درعا میں ہوئے ایک اتفاق کی بنیاد پر درعا سے 302 شہریوں کو باہر نکال لیا گیا تھا۔
یہ معاہدہ شام کی حکومت کی طرف سے عام معافی کے اعلان کے تحت کیا گیا تھا۔

ٹیگ :

شام دہشت گرد ہلاک فوج کامیاب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے