نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جمعرات کو ملک کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی حمایت یافتہ اس بل کو منظور کرتے ہوئے کینیڈین حکومت سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی مختلف اشکال جیسے مذہبی امتیاز، نفرت اور سسٹمیٹک قوم پرستی سے مقابلے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے ۔
اسی طرح کینیڈا ہاؤس آف کامنز نے ملک کی حکومت سے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف جاری تبلیغا ...
جمعرات کو امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی نے کہا کہ آج یورپ میں ہمیں جتنے خطرات کا سامنا ہے، وہ دنیا میں کسی بھی علاقے سے سب سے زیادہ ہیں۔
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ لندن میں ہونے والا حالیہ دہشت گردانہ حملہ، یورپ کے پیچیدہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
انہو ...
جمعرات کو ملک کے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ مظاہرین نے اسی طرح 18 سالہ مصطفی حمدان کی تصاویر لے کر مظاہرے کئے اور حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
واضح رہے کہ جنوری کے مہینے میں منامہ کے قریب الدراز علاقے میں ملک کے سینئر عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گ ...
جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول کیا جا سکتا ہے کہ کوئی جاہل قزاق یا چور، کسی کے گھر میں گھس جائے اور وہ اس بات کی امید بھی رکھے کہ اس کے لئے سرخ كارپیٹ بجھا دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی 21 ویں صدی کی مارڈن جہالت کا ایک نمونہ ہے۔ جنرل دہقان نے کہا کہ امریکی فوج کا خلیج فارس میں کیا کام ...
جمعرات کو یمنی فوجیوں نے زلزال -1 اور زلزال -2 میزائل سعودی عرب کی الجوف فوجی چھاؤنی کی جانب فائر کیا تھا ۔
سعودی عرب نے امریکہ، مغرب اور عرب ممالک کی حمایت سے یمن کے مفرور اور معزول صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے اور یمن کی تحریک انصار اللہ کو کمزور کرنے کے بہانے یمن پر حملہ شروع کی ...
جمعرات کو بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین نے مغربی کنارے کے بیت جلاء سے بیت المقدس کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی كریمسن تک مارچ کیا، جہاں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 3000 ایکڑ کاشت کی زمین کو ضبط کر لیا اور نسل پرست دیوار تعمیر کر دی ۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں دیر حنا اور گیللی میں بھی ف ...
جمعرات اور جمعہ کو ہونے والی ملاقات کے دوران شی اور ٹرمپ کے درمیان شمالی کوریا، کاروبار اور جنوبی چین کے سمندر میں علاقائی تنازعہ سمیت متعدد مسائل پر گفتگو کے امکانات ہیں۔
ٹرمپ نے اخبار کو بتایا، جی ہاں، ہم شمالی کوریا کے بارے میں بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر چین کا بہت اثر ہے اور ی ...
جمعرات کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے اور تجارت کے مسئلے کو ہی پیش نظر رکھا ہے جبکہ یہ ملک کے داخلی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سع ...
جمعرات کو مغربی بغداد کے حصوۃ ابو غریب علاقے کے بازار کے قریب کار بم کا دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
اس ذریعے نے بتایا کہ جنوبی بغداد کے المدائن علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان ج ...
جمعرات کی شام، شام کے صوبے حمص کی شعيرات ہوائی چھاؤنی پر 70 ٹام ہاک میزائل فائر کئے۔ یہ حملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ ا ...