نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جماعتوں کا کہنا ہے کہ علیوا کو نائب صدر بنایا جانا غیر جمہوری فیصلہ ہے اور یہ اقتدار پر علی اف خاندان کی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔
اپوزیشن لیڈر گینبر کا کہنا ہے کہ 21 ویں صدی میں نسل پرستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ حکمراں پارٹی نے اپنے تمام مخالفین کو دبا دیا ہے۔
جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد یہاں وہابی نظریات میں توسیع ہوگی اور ملک کے اسکول مدرسوں میں تبدیل ہو جائیں گے۔
میڈیا رپورٹ نے مالدیپ کی اپوزیشن مالديوين ڈیموکریٹک پارٹی (ایم ڈی پی) کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ ایم ڈی پی نے کہا ہے کہ ملک کے 26 جزائر میں سے ایک پھاپھو کو سعودی عرب کو فروخت کرنے ...
جماعتوں کے درمیان مکمل یکجہتی کے ساتھ داعش کے خلاف جنگ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پشت پردہ بہت سے ممالک سے داعش کو اقتصادی اور اسٹریٹجک مدد مل رہی ہے اور کچھ ممالک نے عراق اور شام میں دہشت گردوں کے داخلے کی راہ ہموار کر رکھی ہے۔
جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کی اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ تمام فریق کو عدالت سے باہر گفتگو کرنی چاہئے۔
بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے اس پر کوئی خاص رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظرياب جیلانی نے کہا کہ ملک کی عدالت کا کام معاہدہ ...
جماعتوں اور گروہوں نیز عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف پارٹی کے لیڈر کی مانند اسلام آباد کے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کریں اور اس بات کی اجازت نہ دیں کہ غیر ملکی پاکستان پر فیصلے مسلط کریں۔
جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ الوقت - ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ايرنا کی رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاكستان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
...
جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔ الوقت - میانمار میں حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
انہوں نے ب ...