نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جارح جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز میں واقع الخالد فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
اس حملے میں متعدد سے رہائشی گھر اور عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔
یمنی فوج نے ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی موجودگی میں 4 ڈرون طیاروں کی رونمائی کی ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، ان ڈرون طیاروں کو ...
جارحین کے جواب میں ملک کی فوج اور رضاکار فورسز کی میزائل توانائی کو سراہا اور ملک کو ملنے والی کامیابیوں کا جشن منایا۔ الوقت - یمن کے عوام نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کر کے سعودی جارحین کے جواب میں ملک کی فوج اور رضاکار فورسز کی میزائل توانائی کو سراہا اور ملک کو ملنے والی کامیابیوں کا جشن منایا۔
...
جارحیتوں کا وقت ختم ہو چکا ہے اور اس حکومت کو اس کی قیمت اچھی طرح پتا چل چکی ہے۔
العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے کہا کہ ایسا ظاہر ہو رہا ہے کہ آہستہ آہستہ ہم یہ بھول ہی جائیں گے کہ اسرائیلی نامی ہمارا کوئی حقیقی دشمن ہے اور یہ حکومت مظلوم نمائی کرکے عرب ممالک، عالمی میڈیا، سیکورٹی کونسل ...
جارحیت سے مقابلے کے لئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکام نے تینوں فوجوں کو پوری طرح الرٹ کر دیا ہے۔ ڈیلی ان کے اخبار کے مطابق شمالی کوریا نے یہ اقدام، جزیرہ نما کوریا میں امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل ہے۔
شمالی کوریا کے ...
جارحیت کا جواب دینے پر بھی تاکید کی تھی۔
گزشتہ جمعے کو بھی صیہونی حکومت کے چار جنگی طیاروں نے لبنان کے راستے سے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے البريج علاقے میں ایک فوجی مرکز پر حملہ کیا تھا۔
شامی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں کو شامی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹ ...
جارحانہ پالیسیوں اور اسی طرح کھلم کھلا دہشت گردی کی حمایت کرنے والی حکومتوں کی حمایت بند کر دے۔
اخبار مزید لکھتا ہے کہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو مکمل طور پر ختم کر دینے پر مبنی سعودی عرب کے جھوٹے دعووں کی امریکہ کی جانب سے تعریف نہیں کی جانی چاہیے اور ان ممالک کے ساتھ سختی سے برتاؤ کیا جانا چا ...
جارحیت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ خطے میں امن اور ترقی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کشمیر عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی حمایت جا ...
جارحیتوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام اس قابل ہوگئے کہ وہ فوجی شعبے میں طاقتور ہو جائیں اور دیگر دوسرے شعبوں میں مزید پیشرفت کریں۔
ساتھ ہی انہوں نے آزادی، وقار اور خودمختاری کی حفاظت کے لئے اپنی جان کے قربان کرنے پر عوام کی قدر دانی کی۔ انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ آل سعود اور دشمن کے میزائل یمنی ب ...
جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی قوم کے دشمن پھنس چکے ہیں، وہ صرف سیاسی دلدل نہیں ہے۔
عبد الملک الحوثی نے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یمنی قوم کی شناخت پر حملہ ہوا ہے، اس لئے کہ یہ قوم سامراجی طاقتوں کے سامنے سر ...