نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تعز کے تبہ الشبیبہ، دارالغربی اور المضابی علاقوں میں سعودی ایجننٹوں کے جمع ہونے کی جگہ پر توپخانوں سے حملے کئے جن میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے ۔
پریس ٹی وی نے بھی نجران کی فوجی چھاؤنی کے قریب یمنی فوج اور سعودی ایجنٹوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے ...
تعزیت پیش کی اور متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدری کی۔
دوسری جانب اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ تحقیقات کے لئے قندہار صوبے روانہ ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات اور اسکاٹلینڈ یارڈ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم دھماکے کے اسباب کے بارے میں تحقیقات کرے گی۔ ...
تعزیت پیش کی۔ اس سے قبل انہوں نے امریکا میں سات مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر عائد پابندی کے بعد تارکین وطن کو کینیڈا میں داخلے سے متعلق بھی ایک ٹویٹ کیا تھا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے مسجد پر ہوئے حملے کو مسلمانوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے سے تعبیر کیا ہے۔ انہوں نے واقعے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ...
تعز کے المخا شہر کے نزدیک آبنائے باب المندب میں دو جنگی کشتیوں کو نشانہ بنا کر غرق کر دیا تھا۔
ان واقعات کے اسباب کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کاروائی ایسی حالت میں ہوئی ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے پوری آب و تاب سے جاری ہیں اور اس جنگی بیڑے پر حملے سے پتا چلتا ہے کہ یمنی فوج بھی س ...
تعز کے المخا شہر کے قریب سعودی ایجنٹوں پر یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے حملہ کر دیا جس میں کم سے کم 11 بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ الوقت - یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز کے المخا شہر کے قریب سعودی ایجنٹوں پر یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے حملہ کر دیا جس میں کم سے کم 11 بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
یم ...
تعزیت پیش کی ہے۔
روسی جنگی طیاروں نے شام کے الباب شہر کے قریب حملہ کیا تھا جس میں ترکی کے 11 فوجی زخمی بھی ہو گئے۔
ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے اس حملے میں ترک فوج کے جمع ہونے کی جگہ پر بمباری کر دی۔
در ایں اثنا روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسكوف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک او ...
تعز میں مقبنا شہر کے گورنر سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ الوقت - یمن کے جنوبی صوبے تعز میں مقبنا شہر کے گورنر سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، پیر کو مقبنا کے گورنر شیخ محمد حايل سنان سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں شہید ہو ...
تعز میں واقع الخالد فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
اس حملے میں متعدد سے رہائشی گھر اور عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔
یمنی فوج نے ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی موجودگی میں 4 ڈرون طیاروں کی رونمائی کی ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، ان ڈرون طیاروں کو یمنی سائنسدانوں نے مکمل طور پر م ...
تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فورس نے ملک کے جنوبی ...
تعزیت پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور علاقے کے بعض ممالک اپنے مفادات کو عدم تحفظ اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزار ...