نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تسلیم خم نہیں کرے گی الوقت - رومی ارتھوڈاكس پادریوں کے سربراہ عطاء اللہ حنا نے بیت المقدس میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم ان دباؤ یا اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گی جس کا مقصد فلسطینی قوم کے عزم و ارادے، عزت اور قومی اصول کو نشانہ بنانا ہے۔
انہوں نے بیت المقدس دورے پر گئے امریکی طلبا ...
تسلیم ختم نہیں کرے گی۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو معمول پر آنا، منطقی تجویز ہے جسے گزشتہ سال جون میں صدر ولاديمير پوتين نے یورپی کمیشن کے سربراہ جان کلاڈ ينكر کے سامنے پیش کیا تھا۔
تسلیم خم کرنے تک کا الزام لگا دیا تھا جبکہ ہلیری کلنٹن نے ایران اور دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تہران سے مقابلے پر زور دیا تھا اور انہوں نے ایران کو دہشت گرد گروہ داعش کے زمرے میں کر دیا تھا۔
یہ سلسلے انتخابات میں ٹرمپ کی فتح اور وائٹ ہاؤس میں ان ...
تسلیم کرے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ داعش سے جد و جہد کے لئے حزب اللہ لبنان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ان ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو حزب اللہ لبنان کو جسے ایران کی حمایت حاصل ہے اور داعش سے جدوجہد میں مصروف عمل ...
تسلیم کرنا چاہیے کہ ہم حساس مرحلے میں ہیں اور ہم سب کو دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہئے۔
روسی سفیر کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کی جب سے تشکیل ہوئی ہے تب سے یہ مزاحمتی تحریک تھی اور اب بھی یہ مزاحمتی تحریک ہے، حکومت اور پارلیمنٹ میں اس کی کافی پکڑ ہے اور اس سے بڑھ کر یہ شام میں د ...
تسلیم خم نہیں کریں گے، انشاء اللہ فتح ہماری ہی ہوگي۔ ظالم پر مظلوم کی فتح کا دنیا مشاہدہ کرے گی۔
الوقت : کیا سبب ہے کہ سعودی عرب نے میدان جنگ سے یمن کے محاصرے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، اس کے کیا سبب ہیں؟
جواب : ان کا یہ دعوی ہے کہ ہم کچھ مشہور حکومتوں کی جانب سے امداد حاصل کر رہے ہیں لیکن جارح حکو ...
تسلیم خم نہیں کیا اور انہوں نے پولیس کے بے بنیاد الزامات کا اعتراف نہیں کیا۔
بحرین کی عدالت نے ظالمانہ احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی اہداف کے تحت اظہار رای کی آزادی کے تعلق سے 40 اور اجتماع کی آزادی کے بارے میں 19 سزائیں دی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 میں عمر قید کی 91 سزائے، ...
تسلیم ہو گیا ہے اور اس میں حقیقت کا ساتھ دینے کی ہمت نہیں ہے۔
سید حسن نصراللہ نے اپنی تقریر کے ایک دوسرے حصے میں کہا کہ شام میں شروع کی گئی جنگ کے تمام اخراجات، عرب ممالک نے دیئے ہیں تاہم یہ رقم بیت المقدس میں جاری مزاحمت اور غزہ کی تعمیر نو میں مددگار ثابت ہو سکتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ شام کے ...
تسلیم خم نہیں کرنا چاہتی۔
اسی طرح انصار اللہ کے سربراہ نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ جب دشمن کو یمنی قوم کے خلاف فوجی کارروائی میں شکست اور مایوسی ہاتھ لگی تو وہ یمن پر ثقافتی حملہ کرکے اس کی تلافی کرنا چاہتا ہے۔