نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بورس جانسن نے کہا ہے کہ امریکا یورپی یونین کا رکن نہیں ہے لیکن اوباما برطانیہ کے شہریوں سے چاہتے ہیں کہ وہ اپنے قوانین، خود مختاری اور ڈیموکریسی کو یورپی یونین کی رکنیت پر قربان کر دیں۔
بورس جانسن کی جگہ لیں گے۔ بتا دیں کہ بورس برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے بڑے حامی رہے ہیں۔ بورس کو آنے والے وقت میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا جانشین تصور کیا جا رہا ہے۔
پیرس کی میئر ینی ہڈالگو اور نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسيو نے بھی فوری طور پر خان کو تہنیتی پیغام بھیج دیا۔ بلاسيو نے کہا، لند ...
بورس جانسن نے ٹویٹ کر لوگوں سے Brexit (برطانیہ کے یورپی یونین سے باہرنکلنے) کی حمایت کرنے اور ملک کی آزادی کا جشن منانے کی اپیل کی۔ جانسن ملک کے اگلے وزیر اعظم ہو سکتے ہیں۔
کیوں اٹھا یورپی یونین سے برطانیہ کے الگ ہونے کا مطالبہ؟
2008 میں گریٹ برٹین کی معیشت کساد بازاری کی زد میں آ گئی۔ ملک میں بے رو ...
بورس جانسن کی تقرری اخباروں کی سرخیوں میں ہے الوقت - برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر بورس جانسن کی تقرری اخباروں کی سرخیوں میں ہے۔ نئی وزیر اعظم تھریسا مے کی جانب سے وزیر خارجہ کے نام کے اعلان کے ساتھ ہی بورس جانسن لفظ ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس سوشل میڈیا پر بحث کا سب سے بڑ ...
بورس جانسن نے جمعرات کو ملک کی پارلیمنٹ میں کہا کہ 2011 میں شام کے بحران کے آغاز سے اب تک تقریبا 850 برطانوی شام گئے ہیں اور اب تک ان میں سے آدھے وطن لوٹ چکے ہیں۔
بورس جانسن نے کہا کہ جو برطانوی داعش یا شام میں دوسرے دہشت گرد گروہوں کی صف میں شامل ہوتے ہیں، ان کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے واضح ک ...
بورس جانسن نے اس ملک کے ممبران پارلیمنٹ سے مذاکرات میں کہا تھا کہ سعودی عرب کے ہاتھوں ہتھیاروں کی فروخت انسانی حقوق کی پائمالی کی واضح مثال ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یمن پر بمباری انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی نہیں ہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ نے یمنی بچوں کے قاتل سعودی عرب کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ...
بورس جانسن نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات میں اہم دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق، برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات میں اہم دوطرفہ، علاقا ...
بورس جانسن نے جمعے کو سعودی عرب کے دورے کے دوران کہا کہ برطانیہ خلیج فارس میں واپس لوٹے گا اور اس سلسلے میں اپنی سیکورٹی کی کاربندیوں کو مضبوط کرے گا۔
منامہ میں علاقائی سیکورٹی کے بارے میں ہونے والی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ برطانیہ سوئز نہر کے مشرق میں واپس ...
بورس جانسن سمیت کئی برطانوی اعلی حکام خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ برطانیہ کے یہ رہنما ایسی صورت میں بحرین کے ساتھ اپنے ملک کے اقتصادی و اسٹریٹجک تعلقات میں توسیع کے لئے اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں کہ بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے بحرین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات عائد ہوتے ...
بورس جانسن کا یہ بیان شام کی جنگ کے شروع ہونے سے لندن کی پالیسی سے تضاد رکھتا ہے کیونکہ لندن نے بارہا تاکید کی ہے کہ بشار اسد کو اقتدار سے ہٹنا ہوگا۔
برطانیہ کے اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق بورس جانسن نے جمعرات کو اس ملک کی وزیر اعظم تھریسا مے کی واشنگٹن میں امریکی صدر کے ساتھ ملاقات سے ایک ...